- آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے 6 اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی
- نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
- دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی آئرلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
- کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
- شمسی طوفان سے پاکستان پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوئے، سپارکو
- سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا، بلاول
- جرمنی میں حکومت سے کباب کو سبسیڈائز کرنے کا مطالبہ
- بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قرار
- مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ
- دنیا بھر کی جامعات میں طلبا کا اسرائیل مخالف احتجاج؛ رفح کیمپس قائم
- رحیم یار خان ؛ شادی سے انکار پر والدین نے بیٹی کو بدترین تشدد کے بعد زندہ جلا ڈالا
- خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب
- وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
- برطانیہ؛ خاتون پولیس افسر کے قتل پر 75 سالہ پاکستانی کو عمر قید
- وزیراعظم کا آزاد جموں و کشمیر کی صوتحال پر گہری تشویش کا اظہار
- جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار
- بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکسز چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
- پیچیدہ بیماری اور کلام پاک کی برکت
- آزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلب
- آئرلینڈ سے شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا، چئیرمین پی سی بی
دشمن کا ہرحربہ ناکام ہوگا اور وہ شکست کھا رہا ہے، کمانڈر سدرن کمانڈ
کوئٹہ میں ایف سی کے شہدا کے لواحقین کو گھروں کی چابیاں تقسیم کرنےکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمانڈر سدرن کمانڈ کا کہنا تھا کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیرہے، دشمن کا ہرحربہ ناکام ہوگا اور وہ شکست کھا رہا ہے، بلوچستان میں امن بحال ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیچھے سے وار کرنے والے دشمن کا ہر وار رد کریں گے، اگر متحد رہے تو دشمن کو آسانی سے شکست دی جاسکتی ہے۔
تقریب سے خطاب میں آئی جی ایف سی میجر جنرل شیرافگن نے شہدا کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ تقریب کا مقصد شہدا کے لواحقین کو احساس دلانا ہے کہ وہ اکیلے نہیں بلکہ پاک فوج اور ایف سی ہر موقع پر ان کے ساتھ ہے۔ تقریب میں تمام شہدا کے لواحقین، پاک آرمی کے جوانوں اور افسروں نے شرکت کی، اس موقع پر شہدا کے لواحقین کو گھروں ی چابیاں بھی تقسیم کی گئیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔