تازہ ترین 
< >

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں داخل

ویب ڈیسک بدھ 8 مئ 2024

آئی کیوب قمر کے مطابق تمام ذیلی سسٹمز کا جائزہ لیا جائے گا، 15 یا 16 مئی تک چاند کی پہلی تصویر موصول ہونے کا امکان

تبصرے