تازہ ترین 
< >

آئی ایم ایف پروگرام آخری ہوگا جس کے بعد پڑوسیوں کو پیچھے چھوڑ دیں گے، وزیراعظم

ویب ڈیسک ہفتہ 15 جون 2024

اگلے ڈیڑھ ماہ سخت فیصلے کر کے ادارے ختم کریں گے، ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن کا کام غیرملکی فرم کودے دیا ہے، قوم سے خطاب

تبصرے