- پی ایس ایل کی لیگ کمشنر لیگ کمشنر نائلہ بھٹی بھی مستعفی ہوگئیں
- پولیس اہلکاروں کے ٹارگٹ کلر کے دورانِ تفتیش سنسنی خیز انکشافات
- آڈیو لیکس کیس؛ آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
- ٹی20 ورلڈکپ؛ کس ٹیم کی مضبوط بیٹنگ لائن اَپ ہے؟ وان نے بتادیا
- اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب
- سندھ ہائیکورٹ کا تھانوں کی زمین پر کمرشل سرگرمیوں کیخلاف فوری کارروائی کا حکم
- انتخابی فائدے کیلیے مودی مسلم دشمنی میں زہرآلود تقاریر کررہے ہیں، عالمی میڈیا
- سرحدی کشیدگی؛ ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ
- اے ڈی بی اور ملکی اداروں کا معاشی کارکردگی پراطمینان کا اظہار
- کراچی:غیرقانونی تعمیرات کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کاحکم
- سندھ کابینہ، گاڑیوں کی پریمیم نمبر پلیٹس متعارف کرانیکا فیصلہ
- لاہور؛ نوبیاہتا دلہن کی فلیٹ سے پھندا لگی لاش برآمد
- لائیک، شیئر اور فالوورز برائے فروخت
- آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بجٹ اہداف مکمل کرنے کا فیصلہ
- تجارتی خسارے میں 17 فیصد کمی، برآمدات 9.10 فیصد بڑھیں
- پاکستان کا پہلا قمری خلائی مشن آج چین سے لانچ ہوگا
- میگا ایونٹ سے قبل پاکستانی بالنگ لائن کی تعریفیں ہونے لگیں
- مکارم اخلاق
- مستحکم ازدواجی زندگی مگر کیسے۔۔۔۔۔!
- کوہلی کو پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
پاک ایران منصوبے پرپابندیوں کا جوازنہیں، ایشیائی ترقیاتی بینک
اسلام آ باد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہاہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پرامریکی پابندیوں کاکوئی جوازنہیں،نگراں حکومت کوکوئی فنڈزنہیں دیے جائینگے۔
پاکستان کے پاس 9 ارب ڈالرکے ذخائرکی کمی ہے۔گزشتہ روزایک انٹرویومیں ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنڑی ڈائریکٹروارنرای پیک نے کہا کہ پاکستان کوعالمی مالیاتی ادارے اورعالمی بینک کی اجازت کے بغیربجٹ ری سپورٹ نہیں کرسکتے۔
انھوں نے واضح کیاکہ نگراں حکومت کوکوئی فنڈزنہیں دیں گے کیونکہ نگراں حکومت کاکام معاشی اصلاحات نہیں انتخابات کرواناہے۔ وارنرای پیک نے کہاکہ پاکستان کے پاس3ماہ کے زرمبادلہ کے وسائل ہونے چاہئیں،پاکستان کے پاس اس وقت8ارب ڈالرہیں جن میں سے2ارب ڈالرکی ادئیگی کرنی ہے،پاکستان میں پٹرولیم اور پانی وبجلی کی وزارتوں کوضم کر کے توانائی کی وزارت قائم کرنے کی ضرورت ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔