- پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں اموات 26 تک پہنچ گئیں
- عوامی ردعمل پر شکار پور سے کراچی بھیجے گئے پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری
- لاہور میں فائرنگ کے واقعات میں سب انسپکٹر سمیت تین شہری جاں بحق
- کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، سال 2024 میں اب تک 67 شہری قتل
- پانچواں ٹی 20: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سیریز برابر کردی
- یوراج سنگھ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی
- سیکیورٹی فورسز کی ہرنائی میں بروقت کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک
- بھارت؛ منی پور میں مبینہ علیحدگی پسندوں کے حملے میں دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک
- پی ٹی آئی میں اختلافات، شبلی فراز اور شیر افضل مروت آمنے سامنے آگئے
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- داؤد انجینیئرنگ یونیورسٹی کی فیکلٹی انفارمیشن اینڈ کمپیوٹنگ کی گلبرگ ٹاؤن منتقلی کیلئے معاہدہ
- ججز کو کسی کا اثر رسوخ لینے کے بجائے قانون پر چلنا چاہئے، جسٹس اطہر من اللہ
- امیر خسروؒ کا عرس: بھارت میں پاکستانی زائرین کے ساتھ ناروا سلوک
- جنگ بندی کی تجویز پر اسرائیل کا جواب موصول ہوگیا ہے، حماس
- فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان
- اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات، پی ٹی آئی فوج کو دوبارہ سیاست میں دھکیل رہی ہے، حکومتی اتحاد
- سیشن جج وزیرستان کو مسلح افراد نے اغوا کر کے گاڑی نذر آتش کردی
- سبزیجاتی اشیاء پر انتباہ کو واضح درج کرنے پر زور
- روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں پہاڑ
نیشنل ڈانس فیسٹیول آج سے پیرو کیفے میں شروع ہوگا
لاہور: فیضان پیرزادہ کی وفات رفیع پیر فیملی کے لیے بہت بڑا سانحہ ثابت ہوئی اور پیر برادران کی ثقافتی سرگرمیوں میں ایک تعطل سا آگیا تھا۔
فیضان پیرزادہ کی موت کے باعث یہ خاندان سکتے میں رہا اور اب جو جمود ٹوٹا ہے تو لاہور پریس کلب میں عثمان پیرزادہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ماہ رواں میں ہونیوالے دو فیسٹولز کے بارے میں میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ رفیع پیر تھیٹریکل ورکشاپ کے زیراہتمام تین روزہ نیشنل ڈانس فیسٹیول آج چودہ مارچ سے پیرو کیفے میں شروع ہورہا ہے جس کے پہلے روز ناہید صدیقی کی پرفارمنس ہوگی جس میں ان کے شاگرد بھی پرفارم کرینگے، دوسرے روز نگہت چوہدری اور وہاب صدیقی اور سولہ مارچ کو شیما کرمانی کی سولو پرفارمنس کے ساتھ ان کے شاگرد بھی پرفارم کرینگے۔
چار روزہ انٹرنیشنل لوک پپٹ فیسٹیول شروع ہوگا جس میں پاکستان کے علاوہ ایران ، ناروے، ڈنمارک اور انڈیا کے پتلی گر اور پتلی تماشہ کرنے والے فنکار بھی حصہ لینگے۔ اس کے علاوہ پاکستان بھر سے ایک سوپچاس پتلی تماشہ کرنے بھی شرکت کرینگے۔ یہ فیسٹیول بھی پیروکیفے میں 24 مارچ تک جاری رہیگا۔ انھوں نے مزید بتایا کہ ان فیسٹیولز کاآئیڈیا اور فارمیٹ فیضان پیرزادہ مرحوم نے ہی تیار کیا تھا۔ پریس کانفرنس میں سعدان پیرزادہ اور تسلیم پیرزادہ بھی موجود تھیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔