- عراق میں ہم جنس پرستی پر 15 سال قید کی سزا کا قانون منظور
- لاہور کے اسپتال میں ڈکیتی، ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیا
- پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کا باقاعدہ اعلان کردیا
- وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ
- عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے این آر او چاہتے ہیں جو انہیں نہیں ملے گا، عظمی بخاری
- برطانیہ؛ بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید
- خراب پرفارمنس؛ صائم، عثمان، اعظم خان کا مستقبل کیا ہوگا؟ کپتان کا بیان آگیا
- کراچی میں دیوروں کے ہاتھوں بھابھی قتل
- کراچی اور بلوچستان پولیس کو مطلوب بی ایل اے کا دہشتگرد ساتھی سمیت گرفتار
- رشتے دار کو خون دینے اسپتال آنے والا نوجوان حادثے میں جاں بحق
- امریکی جامعات میں اسرائیل مخالف مظاہرین پر پولیس کا حملہ؛ متعدد طلبا زخمی
- ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ میں مختلف ممالک کا اظہار دلچسپی
- ایف بی آر کے گریڈ 20 تا 22 کے 36 افسروں کے تقرر و تبادلے
- پی ٹی آئی مذاکرات کے بجائے ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، شرجیل میمن
- ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلیے کمیٹی قائم
- پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
- آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان
- ٹی20 ورلڈکپ؛ بازید خان نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیا
- خیبر پختونخوا؛ تحصیل کونسل کے چیئرمینز کی 6خالی نشستوں پر پولنگ جاری
- غیر ملکی ماہرین کی خدمات کیلیے قوانین میں نرمی کی سمری منظور
امریکی نوجوان 45 کروڑ ڈالر کی لاٹری جیت گیا
فلوریڈا: امریکی ریاست فلوریڈا کے 20 سالہ نوجوان کی راتوں رات قسمت بدل گئی اس کا لاٹری میں 45 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا انعام نکل آیا۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 20 سالہ امریکی نوجوان شین مسلر نے میگا ملینز ڈرا کا جیک پاٹ جیت لیا۔ یہ امریکی تاریخ کی چوتھی سب سے بڑی لاٹری ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: امریکی خاتون نے لاٹری میں 80 ارب روپے جیت لیے
لکی ڈرا کرانے والی کمپنی نے بتایا کہ قرعہ اندازی میں شین مسلر 45 کروڑ 10 لاکھ امریکی ڈالرز کی انعامی رقم کا حق دار ٹھہرا ہے۔ مسلر کا کہنا ہے کہ اس نے مالا مال بننے کی سب سے پہلی خوش خبری اپنے بھائی کو سنائی اور اگلی صبح کافی پیتے ہوئے والد کو بتایا۔
شین مسلر نے کہا کہ وہ اتنی بڑی رقم کو اپنی ذاتی زندگی پر خرچ کرنے کے ساتھ ساتھ فلاحی کاموں کے لیے بھی استعمال کرنا چاہتا ہے،انعامی رقم سے زندگی کے مزے لینا چاہتا ہے اور یہ خواہش بھی ہے کہ وراثت میں بڑی جائیداد چھوڑجائے۔
خیال رہے کہ 45 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی رقم پاکستانی روپے میں 49 ارب 51 کروڑ 80 لاکھ روپے بنتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔