- ملک میں گاڑیوں کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی
- زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپے کی قدر مستحکم
- امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
- غصے کی حالت دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھا دیتی ہے، ماہرین
- بونے گھوڑے نے لمبی ترین دُم کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا
- گوگل کا آڈیو ایموجیز کے فیچر پر کام جاری
- چین میں سڑک ٹوٹنے سے متعدد گاڑیاں کھائی میں جاگریں؛ 48 افراد ہلاک
- موبائل سمز بلاک کرنے کیلیے ایف بی آر کے مراسلے کا جائزہ لیکر فیصلہ کرینگے، پی ٹی اے
- گندم کی خریداری، حافظ نعیم کا وزیراعلیٰ ہاؤس پنجاب کے گھیراؤ کا اعلان
- عمران خان نے مذاکرات کا اختیار دیدیا لیکن ابھی کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، شبلی فراز
- آصف زرداری پیپلزپارٹی کی صدارت سے مستعفی
- پی سی بی میڈیکل کمیشن کے سربراہ ڈاکٹر سہیل عہدے سے مستعفی
- لندن کے پہلے مسلم میئر کو اسلاموفوبیا اور نفرت آمیز رویے کا سامنا
- اگر عمران خان جنگ ہار گیا تو پاکستان افریقا کا کوئی ملک بن جائے گا، فواد چوہدری
- پاکستان کسی غیر ملکی قوت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا، دفتر خارجہ
- وفاق اور سندھ ملکر منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرنے جارہے ہیں، شرجیل میمن
- ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی، 17.3 فیصد ہوگئی
- اسامہ، زمان ڈراپ کیوں ہوئے؟ سابق کرکٹر نے سلیکشن کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
- سندھ حکومت کا سرکاری جامعات میں خلافِ ضابطہ تمام الاؤنسز روکنے کا حکم
- کولمبیا کا اسرائیل کیساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
موسیقی کی دنیا پر راج کرنےوالے عاطف اسلم 35 برس کے ہوگئے
کراچی: نامور پاکستانی گلوکار و اداکار عاطف اسلم آج اپنی 35 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔
موسیقی کی دنیا پر اپنی خوبصورت اور سریلی آواز سے راج کرنے والے پاکستان کے معروف گلوکار واداکار عاطف اسلم آج اپنی 35 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔ اس موقع پر انہیں پاکستان سمیت بھارتی مداحوں کی جانب سے بھی نیک تمناؤں کے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔12 مارچ 1983 کو پیدا ہونے والے عاطف اسلم نے موسیقی کی دنیا میں کمال دکھانے کے بعد 2011 میں شعیب منصور کی فلم’’بول‘‘سے اداکاری کا آغاز کیا اور گلوکاری کی طرح اداکاری کے میدان میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑے۔
پاکستان سمیت بھارت میں بھی عاطف اسلم کے کروڑوں مداح ہیں جو انہیں 35 ویں سالگرہ پر ڈھیروں مبارکباد دے رہے ہیں۔ایک صارف نے عاطف اسلم کو خوبصورت انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا، اس شخص کو سالگرہ مبارک جس کی موسیقی کی کوئی سرحد نہیں۔
Happy birthday to the man whose music knows no boundaries! @itsaadee #HappyBirthdayAtifAslam #AtifAslam pic.twitter.com/mMtiViCucK
— Het (@_HetShah) March 12, 2018
ایک صارف نے پیرس کے آئفل ٹاور اور عاطف اسلم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں اپنی پہلی محبت قراردیا۔
https://twitter.com/Waqascheeku/status/972930551681372160
بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کے باوجود عاطف اسلم کی سالگرہ بھارت میں ٹرینڈ کررہی ہے اسی حوالے سے ایک صارف نے عاطف اسلم کے لیے اپنی محبت ظاہر کرتے ہوئے کہا ’’عاطف اسلم کو دیکھنا میرا خواب ہے اور جب یہ پورا ہوگا وہ دن میری زندگی کا بہترین دن ہوگا۔‘‘
https://twitter.com/nish_2001/status/973057402823098368
آج کے دن عاطف اسلم کے ساتھ بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال کی بھی سالگرہ ہے۔ ایک بھارتی ویب سائٹ نے عاطف اسلم اور بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال کو ایک ہی دن جنم دن کی مبارک دی۔
Apart from sharing the same love for music, singers @itsaadee and @shreyaghoshal also share the same birth-dates!
Wishing #AtifAslam a very happy birthday! pic.twitter.com/qvgDdVG1vc— 9X Jalwa (@9XJalwa) March 12, 2018
عاطف اسلم کے ایک اور دیوانے نے انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا آپ سے مجھے بہت زیادہ حوصلہ افزائی ملتی ہے، آپ نے میری زندگی پر بہت اچھا تاثر قائم کیا ہے، سالگرہ مبارک ہو۔
https://twitter.com/RohitBha420/status/972943937634619392
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔