- غزہ صورت حال؛ امریکی وزیر خارجہ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
- چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا پی ٹی آئی کو اسمبلیوں سے استعفے کا مشورہ
- کراچی میں اگلے 3روز گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
- پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
- غیر استعمال ریلوے اسٹیشنز اور یارڈز کی اراضی لیز پر دینے کا فیصلہ
- ملکی معیشت عالمی اتارچڑھاؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے، جمیل احمد
- عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
- جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں
- خون دیجیے، زندگی بچائیے
- چینی وفد پاکستان آگیا، 4 ارب یوآن سرمایہ کاری کرے گا
- شرح سود کا تعین، مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
- وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، پاکستان میں جاری سرگرمیوں پر تبادلہ خیال
- براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری مسائل کا پائیدار حل نہیں
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، پہلی بار 73 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور
- ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 سیریز میں مسلسل دوسری شکست پر منیبہ علی مایوس
- چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول آئی سی سی کو ارسال، بھارت کے میچز شامل
- پاکستان کیلیے 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری آج دیے جانے کا امکان
- چیئرمین پی سی بی کا ٹیم میں ’مسائل‘ کا اعتراف
- بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا
- احسان اللہ کی انجری سے متعلق رپورٹ جلد بورڈ کو وصول ہونے کا امکان
بوبی دیول کو ریس تھری کے بعد ایک اور بڑی فلم مل گئی
ممبئی: سلمان خان کے ساتھ فلم ریس تھری کرنے کے بعد قسمت کی دیوی بوبی دیول پر مہربان ہوگئی ہے کیوں کہ انہیں ایک اور بڑی فلم مل گئی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں ساجد خان کی ہدایت کاری میں بننے والی مشہور کامیڈی فلم ’ہاؤس فل‘ کے چوتھے سیکوئل میں بالی ووڈ اداکار بوبی دیول کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جوکہ اکشے کمار کے ساتھ 7 سال بعد اسکرین پر نظر آئیں گے جب کہ فلم میں رتیش دیش مک بھی اپنی کامیڈی سے مداحوں کو محظوظ کریں گے، فلم 2019 میں دیوالی کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
#NGEFamily warmly welcomes @thedeol to our Housefull of laughter & joy! Are you ready for the laughter ride? #SajidNadiadwala's #Housefull4onDiwali2019 https://t.co/Jp6jcYp72O
— Nadiadwala Grandson (@NGEMovies) March 13, 2018
ناڈیاڈ والا گریںد سن کے آفیشل اکاؤنٹ کی جانب سے بھی ایک ٹوئٹ میں بوبی دیول کو فلم ’ہاؤس فل فور‘ میں شامل ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا گیا کہ ہم ہاؤس فل کے سفر میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں، کیا آپ اس حسین سفر کے لئے تیار ہیں۔
واضح رہے کہ ساجد خان کے ساتھ پہلی بار فلم کرنے والے بوبی دیول اس وقت سلمان خان کی فلم ’ریس تھری‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور بالی ووڈ کے سلطان نے انہیں اپنی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’لویتری‘ میں بھی کاسٹ کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔