- لاہور میں فری وائی فائی سروس کے مقامات کو دگنا کردیا گیا
- حافظ نعیم سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت
- شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق، دلہا سمیت 4 افراد گرفتار
- پی ایس ایل2025؛ پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں
- پی ایس ایل2025 کب ہوگا؟ اگلے ایڈیشن کیلئے نئی ونڈو کی تاریخیں سامنے آگئیں
- سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
- قطر امریکی دباؤ پر حماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پر تیار ہوگیا، اسرائیلی میڈیا
- کراچی؛ پیپلزبس سروس میں اسمارٹ کارڈ سے ادائیگی کا نظام متعارف
- محسن نقوی کی اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت
- پولیس کی زمینوں پر پیٹرول پمپ، دکانیں، فلیٹ اور دفاتر کی تعمیر کا انکشاف
- ضبط کی جانیوالی اسمگل گاڑیوں کی کم قیمت پر نیلامی کا انکشاف
- 9 ماہ میں 6.899 ارب ڈالرکی غیرملکی معاونت موصول
- پاکستان کے اخراجات آمدنی سے زیادہ ہیں، عالمی بینک
- کینیڈا میں خالصتان رہنما ہردیپ کے قتل میں ملوث 3 بھارتی گرفتار
- سمیں بلاک کرنے میں رکاوٹ بننے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- پی آئی اے کی خریداری میں مقامی سرمایہ کاروں کی بھی دلچسپی
- شعبۂ صحت میں پاکستان کا اعزاز، ڈاکٹر شہزاد 100 عالمی رہنماؤں میں شامل
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ کوچنگ اسٹاف کا اعلان ہوگیا
- ایف بی آر کا وصولیوں کیلیے جامع حکمت عملی وضع کرنیکا فیصلہ
- نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
بہت اچھی ڈکٹیٹرشپ سے بہت بری جمہوریت بہتر ہے،انورمقصود
کراچی: معروف ڈرامہ نگار اور اداکار انورمقصود نے کہا ہے کہ بہت اچھی ڈکٹیٹر شپ سے بہت بری جمہوریت بہتر ہے بس ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ہمیں کبھی حکمران اچھے نہیں ملے ورنہ کبھی فوج اقتدارمیں نہ آتی اورویسے بھی فوج کاجوکام ہے وہ اسے کرناچاہیے۔
ان خیالات کااظہارانھوں نے ایکسپریس سے بات چیت کے دوران کیا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کاموجودہ حکومت نے جوبھی حال کیااس سے قطع نظرہوکرایک بات سوچی جائے کہ ہم نے پہلی بارکسی جمہوری حکومت کوپانچ سال مکمل کرتے دیکھا توبڑی بات ہے کیونکہ پاکستان میں اس سے قبل ایسا ممکن نہیں ہوسکامیں سمجھتاہوں کہ اس سسٹم کوآناچاہیے کیونکہ یہ عوام کے لیے بہت بہترہوتاہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔