- رواں مالی سال کے 9 ماہ میں مالیاتی خسارہ 4337 ارب سے تجاوز کرگیا
- ترکیے کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلان
- سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، اسکول بند
- قومی اسمبلی میں آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم، فہرست جاری
- کلرکہار؛ موٹروے پولیس اور خواتین کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل
- اپیکس کمیٹی سندھ کا ہنگامی اجلاس طلب
- کراچی میں پارہ 39.4 ڈگری تک پہنچ گیا، کل 40 ڈگری تجاوز کرنے کا امکان
- پنجاب میں مزید 31 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات
- متحدہ اور پی پی میں ڈیڈ لاک ختم، ملکر قوم کی خدمت کرنے پر اتفاق
- علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد
- چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
- اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ؛ ملائیشیا میں فاسٹ فوڈ برانڈ کے ریسٹورینٹس بند ہوگئے
- حکومت اسٹیل مل بحال نہیں کرسکتی تو سندھ حکومت کے حوالے کردے، بلاول
- صدر مملکت کا کراچی اور کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
- پالتو بلی کی ایک چھوٹی سی غلطی نے گھر کو آگ لگادی
- 200 سے زائد پُرانی کتب پر زہریلی دھاتوں کے نقوش دریافت
- وٹامن ڈی اور قوتِ مدافعت کے درمیان ممکنہ تعلق کا انکشاف
- ہم نے قائداعظم کا اسرائیل مخالف نظریہ سمجھا ہی نہیں، مولانا فضل الرحمان
- کے ٹو ایئرویز کو کارگو لائسنس جاری
- امریکی وزیر خارجہ اسرائیل پہنچ گئے؛ جنگ بندی کیلیے پُرعزم
کل آخری دن، عوام اپنے ووٹ کا اندراج یقینی بنائیں، صوبائی الیکشن کمشنر
کراچی: صوبائی الیکشن کمشنر سندھ محمد یوسف خان خٹک نے عوام سے ایک بار پھر سے کہا ہے کہ انتخابی فہرستوں میں اندراج، اخراج و درستی کے لیے صرف ایک روز باقی رہ گیاہے۔
صوبائی الیکشن کمشنر سندھ محمد یوسف خان خٹک نے عوام سے ایک بار پھر سے کہا ہے کہ عام انتخابات2018 کی تیاریوں کے باعث انتخابی فہرستوں میں اندراج، اخراج و درستی کے لیے صرف ایک روز باقی رہ گیاہے لہٰذا ووٹ نہ ڈالنے کی مایوسی سے بچنے کے لیے قریبی ڈسپلے سینٹر یا ضلعی الیکشن کمشنر سے رجوع کر کے یقینی ووٹ کا اندراج کراکے ایک ذمے دار پاکستانی بنیں اور اپناشناختی کارڈ نمبر 8300 پر ایس ایم ایس کرکے ووٹ کی معلومات حاصل کریں، ووٹ اندراج کے فارم اور قائم ڈسپلے سینٹرز کی تفصیلات ویب سائٹ www.ecp.gov.pk پر دستیاب ہیں، فارم جمع کراتے ہوئے اصل شناختی کارڈلازمی ہمراہ لائیں اور فارم کے ساتھ شناختی کارڈکی کاپی بھی منسلک کریں۔
صوبائی الیکشن کمشنر نے مزید کہا کہ عوام ووٹرلسٹوں میں ووٹ اندراج ضرور کرائیں تاکہ آپ کا ووٹ آپ کی آواز بن سکے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔