- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ
- ڈنمارک کی وزیر اعظم پر نامعلوم شخص کا حملہ، یورپی یونین کے سربراہ کی مذمت
- جو بائیڈن نے یوکرین کی فوجی امداد میں تاخیر پر معافی مانگ لی
- قائم مقام گورنر نے پنجاب میں ہتک عزت بل پر دستخط کردیے
- رحیم یار خان، ڈکیتوں سے مقابلے میں دو پولیس اہلکار شہید
- چمن میدان جنگ بن گیا، دھرنا مظاہرین اور فورسز میں جھڑپیں، متعدد اہلکار زخمی
- سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر کے دو بیٹوں سمیت 8 افراد گرفتار
- وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں قومی اقتصادی کونسل تشکیل
- خیبرپختونخوا؛ شعبہ صحت میں اصلاحات کیلیے ماہرین پر مشتمل ٹاسک فورس قائم
- کراچی میں ڈکیتی اور قتل کی وارداتیں پولیس کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں، جماعت اسلامی
- کراچی میں معمولی تلخ کلامی پر گارڈ نے نوجوان کو گولی مار کر قتل کردیا
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: کینیڈا نے آئرلینڈ کو 12 رنز سے شکست دے دی
- بلوچستان حکومت کا ہڑتالی اساتذہ کے خلاف سخت ایکشن کا فیصلہ
- شرجیل میمن نے ایم کیو ایم کو کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے خلاف احتجاج پر آڑھے ہاتھوں لیا
- بھارت، سری لنکا سمیت مختلف ممالک میں بھی ذو الحجہ کا چاند نظر آگیا
- سندھ اسمبلی اجلاس، کراچی میں اسٹریٹ کرائم پر اپوزیشن لیڈر کا سخت احتجاج
- بھارتی صدر کی نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت
- گورنر کے پی کی سعودی سفیر سے ملاقات، صوبے میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال
- وزیراعظم اور چینی صدر کی ملاقات، سی پیک کی اپ گریڈیشن اور فیز ٹو پر اتفاق
- امریکا سے بدترین شکست کی وجہ ہماری ٹیم کی معیار سے کم تر کارکردگی ہے، بابراعظم
پرویز مشرف کے چک شہزاد کے فارم ہاؤس کو سب جیل قرار دیے جانے کا فیصلہ
اسلام آباد: پرویز مشرف کے چک شہزاد کے فارم ہاؤس کو سب جیل قرار دیے جانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے نمائندے کے مطابق فارم ہاؤس کو سب جیل قرار دیے جانے کے بعد اس کا تمام کنٹرول نگراں پنجاب حکومت کے پاس ہوگا اور فارم ہاؤس پر اسسٹنٹ سپرٹنڈنٹ جیل بھی تعینات کیا جائے گا جبکہ سیکیورٹی اسلام آباد پولیس کی جانب سے مہیا کی جائے گی۔
واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ججز نظر بندی کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع نہ ہونے اور گرفتاری کے حکم کے بعد سابق صدر پرویز مشرف عدالتی احاطے سے اپنے چک شہزاد فارم ہاؤس فرار ہوگئے تھے۔
عدالت نے اپنے تحریری فیصلے میں کہا تھا کہ ججوں کو نظر بند کرنا دہشتگردی کے زمرے میں آتا ہے، پرویز مشرف کے فرار ہونے کی ذمہ دار پولیس ہے، عدالت نے پولیس سے کل تک پرویز مشرف کو فرار کرنے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کے بارے میں رپورٹ بھی طلب کرلی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔