- کیا سچی بات کرنے پر آپ وزیراعظم کو بھی بلائیں گے؟، فیصل واوڈا
- بھارت اور بنگلہ دیش میں موسلادھار بارشوں سے 38 افراد ہلاک
- نیب کا بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے دفتر پر چھاپہ، ریکارڈ قبضے میں لے لیا
- عید الاضحیٰ پر کراچی میں مویشیوں کا سب سے بڑا شہر آباد، خریدار غائب
- پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ
- شدید گرمی میں پالتوجانوروں اور پرندوں پر خصوصی توجہ ضروری
- خیبرپختونخوا اسمبلی میں الیکشن ٹریبونل آرڈیننس کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور
- حکومتی اتحادی ایم کیو ایم پاکستان نے نیب ترامیم پر اعتراضات اٹھادیے
- جیسے انگریزوں سے آزادی لی ویسے ہی اپنا حق لیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
- پاکستانی والی بال ٹیم کا آسٹریلیا کے خلاف فاتحانہ آغاز
- فلسطینی شہداء کے 1000 لواحقین بطور شاہی مہمان حج کریں گے
- شدید گرمی، اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو روم کولر کی سہولت مل گئی
- کراچی: مویشیوں کی فیس کے نام پر ڈیڑھ سے دو ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف
- خیبرپختونخوا پولیس کے ٹک ٹاک استعمال پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ
- کراچی میں آج سے یکم جون تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی
- پاک بحریہ نے بھاری مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی
- بھارت جنوبی ایشیا میں میزائل ڈیولپمنٹ قاتل ہے، جنرل(ر) زبیرمحمود حیات
- امریکا میں طوفان نے تباہی مچادی؛ 23 افراد ہلاک
- فوج کے قدموں میں بیٹھنے والا عمران خان آج فوجیوں اور انکے خاندانوں کو بدنام کررہا ہے، وزیراعظم
- ٹیٹو بنوانا خون کے کینسر کے خطرات بڑھا دیتا ہے، تحقیق
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرمریم نوازکو عدالت میں پیش ہونے کا آخری موقع
لاہور: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر نے مریم نواز اور میاں مرغوب احمد کو 4 مئی تک پیش ہونے کا آخری موقع دے دیا۔
ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نذیر احمد گجیانہ نے کیس کی سماعت کی، دوران سماعت مسلم لیگ (ن) کا کوئی بھی رہنما عدالت میں پیش نہ ہوا جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ دونوں رہنماؤں نے حکم عدولی کرکے عدالت کی عزت اوروقار کا خیال نہیں رکھا کیوں نہ ان دونوں کے خلاف فوجداری مقدمات درج کرادیئے جائیں،اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے وکیل نے کہا کہ انتخابی مہم کے سلسلے میں مریم نواز اورمیاں مرغوب لاہور سے باہر ہیں کچھ وقت دیا جائے جس پر نذیر احمد گجیانہ نے کہا کہ4مئی تک اگر دونوں رہنما پیش نہ ہوئے تو پھردیکھتے ہیں کہ عدالتی حکم کی خلاف ورزی کر کے یہ رہنما کیسے انتخابی مہم چلاتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔