- پراپرٹی لیکس نئی بوتل میں پرانی شراب، ہدف آرمی چیف: فیصل واوڈا
- کراچی کے سمندر میں پُراسرار نیلی روشنی کا معمہ کیا ہے؟
- ڈاکٹر اقبال چوہدری کی تعیناتی کے معاملے پر ایچ ای سی اور جامعہ کراچی آمنے سامنے
- بیٹا امریکا میں اور بیٹی میڈیکل کی طالبہ ہے، کراچی میں گرفتار ڈکیت کا انکشاف
- ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر شہید
- آئی ایم ایف کا ٹیکس چھوٹ، مراعات ختم کرنے کا مطالبہ
- خیبرپختونخوا حکومت کا اسکول طالب علموں کو مفت کتابیں اور بیگ دینے کا اعلان
- وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تحائف کے قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی
- پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
- اسلام آباد میں شہریوں کو گھر کی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی سہولت
- ماؤں کے عالمی دن پر نا خلف بیٹے کا ماں پر تشدد
- پنجاب میں چائلڈ لیبر کے سدباب کے لیےکونسل کے قیام پرغور
- بھارتی وزیراعظم، وزرا کے غیرذمہ دارانہ بیانات یکسر مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ
- وفاقی وزارت تعلیم کا اساتذہ کی جدید خطوط پر ٹریننگ کیلیے انقلابی اقدام
- رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں معاشی حالات بہترہوئے، اسٹیٹ بینک
- شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ہے، عاطف رانا
- نسٹ کے طلبہ کی تیار کردہ پاکستان کی پہلی ہائی برڈ فارمولا کار کی رونمائی
- عدالتی امور میں مداخلت مسترد، معاملہ قومی سلامتی کا ہے اسے بڑھایا نہ جائے، وفاقی وزرا
- راولپنڈی میں معصوم بچیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار
- دکی میں کوئلے کی کان پر دہشت گردوں کے حملے میں چار افراد زخمی
سیاسی جماعتوں سے اثاثوں کی تفصیلات طلب
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں سے18-2017 کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں سے 18-2017 کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں اور کہا ہے کہ سیکشن 210 کے تحت سیاسی جماعتیں سالانہ گوشواروں کی تفصیلات جمع کروانے کی پابند ہیں لہذٰا رجسٹرڈ سیاسی جماعتیں 29 اگست تک الیکشن کمیشن میں گوشواروں کی تفصیلات جمع کروائیں۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ سیاسی جماعتیں اپنے گوشواروں میں فنڈز کے ذرائع بتانے کی پابند ہیں اور انہیں اپنے اثاثے اور واجبات بتانا ہوں گے کوئی سیاسی جماعت الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت ممنوعہ ذرائع سے فنڈز نہیں لے سکتی، سیاسی جماعتیں سالانہ آمدن اور اخراجات کی تفصیلات گوشواروں میں جمع کروائیں، ڈاک، فیکس یا کورئیر کے ذریعے بھیجے گئے گوشوارے قابل قبول نہیں ہوں گے جب کہ گوشواروں پر چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ اور سیاسی جماعت کے سربراہ کے دستخط ضروری ہیں۔ سیاسی جماعتیں فارم ڈی الیکشن کمیشن کے مرکزی دفتر اور چاروں صوبائی دفاتر سے لے سکتی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔