- ’’ جو ملک کیلئے 10 کلو وزن کم نہیں کرسکتا، وہ انٹرنیشنل میں نہیں چل سکتا ‘‘
- کویت کا دیامربھاشا ڈیم کیلیے 25 ملین ڈالر کے معاہدے پر اتفاق
- بجٹ تخمینوں کے برعکس اگلے سال بھی مہنگائی برقرار، روپیہ اور زرمبادلہ ذخائر دباؤ کا شکار رہیں گے
- سم بلاکنگ؛ 30 مئی تک 21 ہزار تاجروں کی رجسٹریشن
- بھارت میں شدید گرمی کی لہر، 33 الیکشن کمیشن اہلکاروں سمیت 74 افراد ہلاک
- دی ہنڈریڈ؛ کیا شاہین لیگ چھوڑ رہے ہیں؟
- کراچی میں ہوٹل پر فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق، تین افراد زخمی
- آئی ایم ایف کی اراکین پارلیمنٹ کی ترقیاتی اسکیموں کے فنڈز ختم کرنے کی تجویز
- نیشنز ہاکی کپ؛ پاکستان کا ملائیشیا کے خلاف مقابلہ 4-4 سے برابر
- انگلینڈ کیخلاف چوتھا ٹی20؛ نسیم شاہ نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا
- کھانسی کے دوران ران کی ہڈی ٹوٹنے کا عجیب و غریب واقعہ
- چاکلیٹ سے بنی میٹھی اشیاء کینسر کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیق
- زرعی زمین سے گرین ہاؤس گیس کی کٹوتی کے لیے طریقہ دریافت
- پاکستان کی موروثی سیاست
- ٹی20 ورلڈکپ میں شرکت کیلیے قومی ٹیم لندن سے امریکا پہنچ گئی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ میگا ایونٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم امریکا پہنچ گئی
- سی پی این ای کے سالانہ انتخابات، ارشاد احمد صدر، اعجاز الحق سیکریٹری جنرل منتخب
- وزیراعظم کا بیان غلط قرار، پیٹرول کی قیمت میں صرف 4 روپے 74 پیسے کی کمی
- ایف بی آر کو ٹیکس ہدف کے حصول میں شارٹ فال کا سامنا
- رواں مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں 233 ارب روپے کی کٹوتی کی گئی، رپورٹ
صوابی میں خواتین پولنگ اسٹیشنوں میں دھاندلی کا خدشہ
پشاور: خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں امیدواروں نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اس کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی جارہی ہے بااثر امیدوار وں نے پابندی کے باوجود ووٹروں کے لیے سیکڑوں گاڑیاں اپنے حجروں اور اپنے انتخابی دفاتر میں کھڑی کردی ہیں۔
صوابی کے حلقہ این اے بارہ پر ایک امیدوار نے خواتین پولنگ سٹیشنوں پر دھاندلی کا پروگرام بنایا اور اس کیلیے این جی اوز کی خواتین کی خدمات بھی حاصل کرلی ہیں۔ امیدوار نے الیکشن کمیشن کے احکامات کیخلاف سیکڑوں گاڑیاں بھی بک کرالی ہیں حلقہ سے دیگر امیدواروں نے چیف الیکشن کمیشن، ضلعی انتظامیہ ‘ چیف جسٹس اور دیگر متعلقہ حکام سے اپیل کی کہ ایسی صورتحال میں امیدواروں کے مابین تصادم کا خدشہ ہے چنانچہ حالات کشیدہ ہونے سے بچانے کے لیے فوری کارروائی کی جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔