- 90 سالہ امریکی شہری دنیا کے معمر ترین ٹرک ڈرائیور بن گیا
- خون میں پلاسٹک کے باریک ذرات قلبی امراض کے لیے خطرہ قرار
- جنگ کے بھی کچھ اُصول ہیں، فلسطینیوں کا وحشیانہ قتل قابلِ قبول نہیں؛ کینیڈا
- فیض آباد دھرنا کیس سے متعلق نئی کابینہ کمیٹی تشکیل
- ریلوے کا عید الاضحیٰ پر تین اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
- بلوچستان میں گرم علاقوں کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان
- بلوچستان میں شوہروں کی جانب سے خواتین پر تشدد کے 199 واقعات رپورٹ
- عدالت کا جیل حکام کو عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے کا حکم
- ٹی20 ورلڈکپ سے قبل پاکستان کی رینکنگ میں بہتری آگئی
- حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر 10 ہزار ریال جرمانہ ہوگا
- سندھ کابینہ کا اجلاس : کنٹونمنٹ بورڈز کے علاقوں سے پراپرٹی ٹیکس کلیکشن کی منظوری
- کراچی کے تین اضلاع سمیت کوئٹہ اور کوہاٹ کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
- پشاور میں 9 مئی کو پولیس چوکی حملہ کیس سے 42 ملزمان ڈسچارج
- 8 فروری کو ملک میں بڑا ڈاکا مارا گیا، عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہ
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی
- خاور مانیکا پر تشدد، پی ٹی آئی وکلا کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج
- بجٹ میں امپورٹڈ خوراک اور سولر پینل مہنگے ہونے کا امکان
- لاہور: خاتون اتائی ڈاکٹر کے غلط انجکشن سے لڑکی جاں بحق
- آئی ایم ایف کا نئے قرض پروگرام کیلیے پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ
- خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کب ہونگے، الیکشن کمیشن سے تاریخ طلب
ڈرون حملوں کو روکنے کے لئے ہر ممکن راستہ اپنایا جائے، سراج الحق
پشاور: سینئر صوبائی وزیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت ڈرون حملوں کو روکنے کے لئے ہر ممکن راستہ اپنائے۔
سینئر صوبائی وزیر سراج الحق نے پشاور میں قبائلی جرگے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے سوات تک موٹروے اور مانسہرہ ایکسپریس وے کا وعدہ کیا تھا لیکن بجٹ میں اسے پورا نہیں کیا گیا، انہوں نے کہا کہ صوبائی بجٹ میں سرکاری ملازمین کو خوشخبری مل سکتی جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا جائزہ لے رہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ صوبائی بجٹ کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں فلاحی، ترقیاتی اور غیر ترقیاتی بجٹ شامل ہے۔
ڈرون حملوں کے حوالے سے سراج الحق کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت ڈرون حملوں کو روکنے کے لئے ہر ممکن راستہ اپنائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔