- نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں نقائص اور ذمہ داروں کے تعین کیلئے کابینہ کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان
- سپریم کورٹ کا فیصلہ واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس
- آزاد کشمیر میں ہونے والی کشیدگی میں ہمسایہ ملک کا تعلق نکل رہا ہے، وفاقی وزیرداخلہ
- میں اپنے قانونی پیسے سے جہاں چاہوں آج بھی سرمایہ کاری کروں گا، محسن نقوی
- غزہ پر فوجی حکمرانی کا خواب؛ اسرائیلی کابینہ میں پھوٹ پڑ گئی
- قومی اسمبلی اجلاس: طارق بشیر نے زرتاج گل کو نازیبا الفاظ کہنے پر معافی مانگ لی
- پاکستان کو بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی
- آئی او ایس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو نئی مشکل کا سامنا
- سائنس دانوں نے ریڑھ کی ہڈی کے علاج کے لیے نئی ڈیوائس بنالی
- کشتی کو چھپانے کیلئے باڑ لگانے کی ہدایت، شہری کا انوکھا طریقہ
- سعودی عرب؛ حج کے دوران اس غلطی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوسکتا ہے
- لوگوں کو لاپتا کرنے والوں کے خلاف سزائے موت کی قانون سازی ہونی چاہیے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- مسائل کے حل کے لیے کراچی کے لوگوں کو آواز اٹھانا پڑے گی، گورنر سندھ
- موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات: تیسرے سال بھی آم کی پیداوار میں نمایاں کمی
- روسی صدر 6 ماہ میں دوسری بار چین کے دورے پر پہنچ گئے
- ملازمت پیشہ خواتین سے متعلق بیان؛ سعید انور تنقید کی زد میں
- فرقہ وارانہ قتل میں ملوث دو ٹارگٹ کلرز گرفتار، 13 افراد کے قتل کا اعتراف
- آئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں توسیع کا مطالبہ
- سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر وائرل، تحقیقات شروع
- ٹی20 ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کب ہوگا، تاریخ سامنے آگئی
امریکا آج پاکستان کی وجہ سے محفوظ ہے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکی جنگ کی قیمت اپنے خون سے چکائی ہے امریکا آج محفوظ ہے تو پاکستان کی وجہ سے ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان نے امریکی جنگ کی قیمت خون سے چکائی ہے، ہم نے 75 ہزار لوگوں کی قربانی دی اور ہماری معیشت کا 123 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، اگر آج امریکا محفوظ ہے تو پاکستان کی وجہ سے ہے۔
یہ پڑھیں: پاکستان کو مزید اربوں ڈالر نہیں دیں گے
وزیر خارجہ نے کہا کہ ٹرمپ نے ایسی باتیں پہلی بار نہیں کیں، سارا ملبہ پاکستان پر نہیں گرایا جاسکتا، امریکی انتظامیہ کی جانب سے ایسے بیانات شرم ناک ہیں کیونکہ وہ پاکستان کی حقیقی قربانیوں کو نظر انداز کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: امریکا افغانستان میں ناکامیوں پرغورکرے
وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکا سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، محاذ آرائی ہمارا مقصد نہیں کیوں کہ تعلقات قائم رکھنا دونوں ممالک کی ضرورت ہے لیکن ریکارڈ درست کرنا بھی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں پاکستان کا مفاد عزیز ہے، پاکستان کے مفادات مدِنظر رکھ کرخارجہ پالیسی بنائی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔