کوہستان وڈیو اسکینڈل، ملزمان کا 6 سال بعد لڑکیوں کے قتل کا اعتراف

آئی این پی  منگل 4 دسمبر 2018
ملزمان 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی حراست میں ہیں، وہ مقتول لڑکیوں کے رشتے دار ہیں، پولیس۔ فوٹو: فائل

ملزمان 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی حراست میں ہیں، وہ مقتول لڑکیوں کے رشتے دار ہیں، پولیس۔ فوٹو: فائل

کوہستان: کوہستان وڈیو اسکینڈل کا 6 سال بعد ڈراپ سین ہوگیا، ملزمان نے لڑکیوں کے قتل کا اعتراف کر لیا۔

2012 میں پیش آنے والے کوہستان وڈیو اسکینڈل کا  6 سال بعد ڈراپ سین ہوگیا، گرفتار 4 ملزمان نے لڑکیوں کے قتل کا اعتراف کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی حراست میں ہیں، وہ مقتول لڑکیوں کے رشتے دار ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔