- پراپرٹی لیکس نئی بوتل میں پرانی شراب، ہدف آرمی چیف: فیصل واوڈا
- کراچی کے سمندر میں پُراسرار نیلی روشنی کا معمہ کیا ہے؟
- ڈاکٹر اقبال چوہدری کی تعیناتی کے معاملے پر ایچ ای سی اور جامعہ کراچی آمنے سامنے
- بیٹا امریکا میں اور بیٹی میڈیکل کی طالبہ ہے، کراچی میں گرفتار ڈکیت کا انکشاف
- ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر شہید
- آئی ایم ایف کا ٹیکس چھوٹ، مراعات ختم کرنے کا مطالبہ
- خیبرپختونخوا حکومت کا اسکول طالب علموں کو مفت کتابیں اور بیگ دینے کا اعلان
- وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تحائف کے قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی
- پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
- اسلام آباد میں شہریوں کو گھر کی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی سہولت
- ماؤں کے عالمی دن پر نا خلف بیٹے کا ماں پر تشدد
- پنجاب میں چائلڈ لیبر کے سدباب کے لیےکونسل کے قیام پرغور
- بھارتی وزیراعظم، وزرا کے غیرذمہ دارانہ بیانات یکسر مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ
- وفاقی وزارت تعلیم کا اساتذہ کی جدید خطوط پر ٹریننگ کیلیے انقلابی اقدام
- رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں معاشی حالات بہترہوئے، اسٹیٹ بینک
- شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ہے، عاطف رانا
- نسٹ کے طلبہ کی تیار کردہ پاکستان کی پہلی ہائی برڈ فارمولا کار کی رونمائی
- عدالتی امور میں مداخلت مسترد، معاملہ قومی سلامتی کا ہے اسے بڑھایا نہ جائے، وفاقی وزرا
- راولپنڈی میں معصوم بچیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار
- دکی میں کوئلے کی کان پر دہشت گردوں کے حملے میں چار افراد زخمی
صدارتی انتخاب کے لئے سینیٹ، قومی وچاروں صوبائی اسمبلیوں سے ووٹر لسٹیں طلب
اسلام آ باد: الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کے لئے سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے ووٹر لسٹیں طلب کرلیں۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے سیکریٹریز کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ صدارتی انتخاب کے لئے جلد از جلد ووٹرز کی فہرست کمیشن کو فراہم کی جائے، خط میں مزید کہا گیا ہے کہ سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے تمام ارکان کی فہرست حروف تہجی کی ترتیب سے فراہم کی جائے جب کہ صدارتی انتخابات کے لئےریٹرننگ افسران کے فرائض چیف الیکشن کمشنر ہی انجام دیں گے۔
واضح رہے کہ آئین کے آرٹیکل 41 کے مطابق صدر کی 5 سال کی مدت پوری ہونے کے بعد قومی اسمبلی، سینیٹ اور صوبائی اسمبلیوں پر مشتمل الیکٹورل کالج کے ذریعے نئے صدر کا انتخاب کیا جائے گا، آئین میں صدر پاکستان کا مسلمان ہونا شرط ہے جبکہ صدارتی امیدوار کی عمر 45 سال سے کم نہیں ہونی چاہئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔