- کراچی؛ گلشن اقبال میں کار سوار خاتون کی ٹارگٹ کلنگ
- تم جوکر ہو! کیون پیٹرسن کا سابق چنائی سپر کنگز کے کھلاڑی پر طنز
- چین پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم شراکت دار ہے، وزیراعظم
- لاہور میں شقی القلب والد نے 3 ماہ کے بیٹے کو قتل کردیا
- مارگلہ کی پہاڑیوں پر دوبارہ آگ بھڑک اٹھی
- ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری، شارٹ فال 5319 میگاواٹ تک پہنچ گیا
- بھارتی ٹیم کی کوچنگ؛ مودی، دھونی، ٹنڈولکر کی دلچسپی!
- بلوچستان میں شدید گرمی؛ درجہ حرارت 50 ڈگری کو چھو گیا
- اشیائے خورونوش مزید سستی کرینگے، مریم نواز کا کاشتکاروں کیلیے بڑے منصوبے کا اعلان
- ’’ انٹرویو کے علاوہ کسی کی ضرورت ہے تو میں حاضر ہوں‘‘
- وفاقی بجٹ 8 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
- زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں 5.42 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
- ملک بھر میں طویل لوڈشیڈنگ؛ وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا
- فرٹیلائزر پلانٹس سبسڈی کا بوجھ صنعتی و بجلی صارفین پر ڈالنے کا فیصلہ
- پشاور؛ لوڈشیڈنگ کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے، موٹر وے بند
- پاکستان کو ’’گھریلو‘‘ اقتصادی منصوبہ بنانے کا برطانوی مشورہ
- جعلی ڈومیسائل پر گریڈ 17 کی نوکریاں لینے والے متعدد افسران کا انکشاف
- آئی ایم ایف کی سخت بجٹ شرائط سے اسٹاک مارکیٹ میں 62 ارب روپے ڈوب گئے
- ٹی20 ورلڈکپ؛ کس ٹیم کا اسکواڈ زیادہ مضبوط ہے، مورگن نے بتادیا
- ٹی20 ورلڈکپ، نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر پر کتنے ڈالر خرچ ہوئے؟
سعد رفیق کے بھائی سلمان رفیق کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل
لاہور: سلمان رفیق ناسازی طبیعت کے باعث نیب کی حراست سے پی آئی سی منتقل کردئیے گئے۔
خواجہ سعد رفیق کے بھائی اور سابق وزیر صحت پنجاب سلمان رفیق نیب کی حراست میں ہیں اور انہیں طبیعت خراب ہونے پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) منتقل کردیا گیا ہے۔ سعد رفیق کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ خواجہ سلمان رفیق کو ہائی بلڈ پریشر کی شکایت پر پی آئی سے منتقل کیا گیا اور ان کے دل کی دھڑکن بھی آہستہ تھی۔
دوسری جانب اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ خواجہ سلمان رفیق پروفیسر شاہد حمید کی نگرانی میں زیر علاج ہیں، ان کا بلڈ پریشر کنٹرول میں ہے اور حالت خطرے سے باہر ہے۔
یہ پڑھیں: خواجہ برادران کی درخواست ضمانت مسترد
واضح رہے کہ خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل سمیت 3 مقدمات میں گرفتار ہیں اور نیب حراست میں ہیں۔
آج بھی لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے دونوں کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ان کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی جب کہ گزشتہ برس 11 دسمبر کو لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اوران کے بھائی سلمان رفیق کی عبوری ضمانت خارج کردی تھی جس کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) نے دونوں بھائیوں کو حراست میں لے یا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔