- بھارت؛ منی پور میں مبینہ علیحدگی پسندوں کے حملے میں دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک
- پی ٹی آئی میں اختلافات، شبلی فراز اور شیر افضل مروت آمنے سامنے آگئے
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- داؤد انجینیئرنگ یونیورسٹی کی فیکلٹی انفارمیشن اینڈ کمپیوٹنگ کی گلبرگ ٹاؤن منتقلی کیلئے معاہدہ
- ججز کو کسی کا اثر رسوخ لینے کے بجائے قانون پر چلنا چاہئے، جسٹس اطہر من اللہ
- امیر خسروؒ کا عرس: بھارت میں پاکستانی زائرین کے ساتھ ناروا سلوک
- جنگ بندی کی تجویز پر اسرائیل کا جواب موصول ہوگیا ہے، حماس
- فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان
- اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات، پی ٹی آئی فوج کو دوبارہ سیاست میں دھکیل رہی ہے، حکومتی اتحاد
- پانچواں ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
- سیشن جج وزیرستان کو مسلح افراد نے اغوا کر کے گاڑی نذر آتش کردی
- سبزیجاتی اشیاء پر انتباہ کو واضح درج کرنے پر زور
- روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں پہاڑ
- واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کے لیے نیا فیچر
- غزہ میں اسرائیلی بمباری سے فلسطینی شاعر کی بیٹی پورے خاندان سمیت شہید
- عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلمشنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی
- سپریم کورٹ کا ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم
- طارق بگٹی کی صدر پی ایچ ایف تعیناتی کی تصدیق
- وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
کراچی میں جدید سنیما گھروں کی تعداد میں اضافہ
کراچی: پاکستان بھر میں بہت تیزی نئے سنیما گھروں کی تعمیر کا کام جاری ہے گزشتہ چند ماہ کے دوران دس نئے جدید سنیما گھر مکمل ہوچکے ہیں جہاں فلموں کی نمائش کی جارہی ہے ان نئے سنیما گھروں کی تعداد اس وقت 18 ہوچکی ہے جب کہ رواں سال کے دوران مزید ایک درجن سنیما گھر جلد مکمل کرلیے جائیں گے۔
کراچی میں ایک بار پھر سنیما گھروں کی تعداد 50 ہوگئی ہے جب کہ چند ماہ قبل کراچی میں صرف 30 سنیما رہ گئے تھے، نئے سنیما گھروں کی تعمیر میں سرمایہ کاری سے انڈسٹری کی رونقوں میں بھی اضافہ ہوا ہے اور اب کراچی میں زیادہ فلمیں بنائی جارہی ہیں، ٹیلی ویژن ٹی وی پروڈیوسر ڈائریکٹر اور ادکاروں نے کہا کہ اگر اچھی فلمیں بنیں گی تو ہم ان فلموں میں ضرور کام کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔