- راولپنڈی سے چوری سرکاری ویگو سمیت 7 مسروقہ گاڑیاں برآمد
- پولیس اہلکار کے بھائی کی شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق
- بچوں میں بلند فشار خون فالج کے امکانات 4 گنا تک بڑھا سکتا ہے، تحقیق
- امریکی ایئرپورٹ پر مسافر کی پتلون سے سانپ برآمد
- جُھنڈ میں آزادانہ اڑنے والی روبوٹک مکھیاں
- محکمہ انسداد دہشتگردی کی بڑی کارروائی، دو اہم دہشتگرد ہلاک
- کھارادر میں گارڈ کے سر پر ہتھوڑا مار کر پستول چھین لیا گیا، ویڈیو وائرل
- ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، سندھ پولیس کی نئی گاڑیوں کے لیے کروڑوں کے فنڈز منظور
- کوئٹہ سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
- مسافروں کی حفاظت کیلیے ہر گاڑی میں ایک اہلکار سوار ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان
- لاہور میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی تیز رفتار گاڑی نے اکلوتے بچے کو کچل ڈالا
- گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کو طلب کرنے کی تردید
- فیصل کریم کنڈی نے گورنر کے پی کا حلف اٹھا لیا، وزیراعلیٰ کی تقریب میں عدم شرکت
- پاکستانی نژاد صادق خان ریکارڈ تیسری مرتبہ لندن کے میئر منتخب
- وفاقی حکومت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدے گی، وزیراعظم
- باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور پڑوسی کے لڑکے کو قتل کردیا
- شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
- فواد چوہدری 9 مئی سے جڑے 8 مقدمات میں شامل تفتیش
- آڈیو لیکس کیس میں آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائد
- ملازمت کے امیدوار کا آجر کو سی وی دینے کا انوکھا طریقہ
ملک بھر میں بجلی وگیس چوروں کیخلاف کارروائی جاری، مقدمات درج
لاہور / جڑانوالہ: ملک بھر میں بجلی وگیس چوروں کیخلاف کارروائی کے دوران متعدد افراد کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔
جڑانوالہ میں لوہے کے کارخانے سے لاکھوں کی گیس چوری پکڑی گئی، لاہور میں ایڈیشنل سیشن جج نے 17ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق اے سی جڑانوالہ اور سوئی گیس ٹیم نے 109گ ب روڈا میں کارخانے پر چھاپہ مار کر لاکھوں روپے کی گیس چوری پکڑ لی اور مالک مقبول رحمانی کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا، کارخانے میں سالانہ 20لاکھ کی گیس چوری ہو رہی تھی۔
ایف آئی اے لاہور کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی نگرانی میںا سپیشل ٹیموں نے تین مقامات پر چھاپے مارے، اس دوران ایک ملزم عثمان گورائیہ کو گرفتار کر لیا گیا جو ٹرانسفارمر کے ذریعے بجلی چوری کر رہا تھا۔ علاوہ ازیں معلوم ہوا ہے کہ بجلی چوری کی روک تھام کے حوالے سے ایف آئی اے اور لیسکو حکام کے درمیان اختلافات بڑھ رہے ہیں۔ لیسکو عملے کا موقف ہے کہ ایف آئی اے حکام ٹیکنیکل امور کو نظرانداز کر کے بجلی چوری کے ہر معاملے میں متعلقہ لائن سپرنٹنڈنٹ، میٹر ریڈر اور دیگر عملے کو شامل کر رہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔