- پاکستان معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، وزیر اعظم
- عرب ممالک کا سربراہی اجلاس، فلسطین میں جارحیت فوری روکنے کا مطالبہ
- ہاکی کےکھیل کی بہتری کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ڈیڑھ کروڑ ڈالرز کا اضافہ
- بلوچستان حکومت کا نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلیے فیسلیٹیشن سینٹرز بحال کرنے کا فیصلہ
- سچن ٹنڈولکر کے سیکیورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
- ’فلسطینیوں کی ہولناک نسل کشی‘: عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا کے دلائل مکمل
- بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ، بشری بی بی نے خون دینے سے انکار کردیا
- نیلم جہلم پراجیکٹ کی لاگت میں اضافہ؛ ذمہ داروں کے تعین کیلئے کابینہ کمیٹی بنانے کا اعلان
- سپریم کورٹ کا فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس
- آزاد کشمیر میں ہونے والی کشیدگی میں ہمسایہ ملک کا تعلق نکل رہا ہے، وفاقی وزیرداخلہ
- میں اپنے قانونی پیسے سے جہاں چاہوں آج بھی سرمایہ کاری کروں گا، محسن نقوی
- غزہ پر فوجی حکمرانی کا خواب؛ اسرائیلی کابینہ میں پھوٹ پڑ گئی
- قومی اسمبلی اجلاس: طارق بشیر نے زرتاج گل کو نازیبا الفاظ کہنے پر معافی مانگ لی
- پاکستان کو بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی
- آئی او ایس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو نئی مشکل کا سامنا
- سائنس دانوں نے ریڑھ کی ہڈی کے علاج کے لیے نئی ڈیوائس بنالی
- کشتی کو چھپانے کیلئے باڑ لگانے کی ہدایت، شہری کا انوکھا طریقہ
- سعودی عرب؛ حج کے دوران اس غلطی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوسکتا ہے
- لوگوں کو لاپتا کرنے والوں کے خلاف سزائے موت کی قانون سازی ہونی چاہیے، اسلام آباد ہائیکورٹ
کراچی میں اگلے 3 روز کے دوران بارش کا امکان
کراچی: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے 3 روز کے دوران شہر میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔
محکمہ موسمیات کے ہیٹ ویو سینٹر کی جانب سے جاری کردہ پیش گوئی کے مطابق خلیج بنگال میں بننے والے ہوا کے کم دباؤ کے اثرات شہر کی فضاؤں پر موجود ہے، جس کے نتیجے میں اگلے 3 روز کے دوران شہر کا مطلع جذوی اور مکمل ابرآلود رہنے جب کہ رات اور صبح کے اوقات میں کہیں ہلکی بارش اور کہیں بونداباندی اور پھوار پڑنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کو شہر میں گرمی کازیادہ سے زیادہ پارہ 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،صبح کےوقت کم سے کم درجہ حرارت 27ڈگری ریکارڈ ہوا،دن کے وقت ہوا میں نمی کاتناسب 59فیصد ریکارڈ ہوا،سمندر کی جنوب مغربی سمت سے چلنے والی ہواوں کی رفتار24کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو شہر کا مطلع ابرآلود رہنے جب کہ ہلکی بارش ہونے کی توقع ہے، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔