- پاکستان معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، وزیر اعظم
- عرب ممالک کا سربراہی اجلاس، فلسطین میں جارحیت فوری روکنے کا مطالبہ
- ہاکی کےکھیل کی بہتری کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ڈیڑھ کروڑ ڈالرز کا اضافہ
- بلوچستان حکومت کا نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلیے فیسلیٹیشن سینٹرز بحال کرنے کا فیصلہ
- سچن ٹنڈولکر کے سیکیورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
- ’فلسطینیوں کی ہولناک نسل کشی‘: عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا کے دلائل مکمل
- بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ، بشری بی بی نے خون دینے سے انکار کردیا
- نیلم جہلم پراجیکٹ کی لاگت میں اضافہ؛ ذمہ داروں کے تعین کیلئے کابینہ کمیٹی بنانے کا اعلان
- سپریم کورٹ کا فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس
- آزاد کشمیر میں ہونے والی کشیدگی میں ہمسایہ ملک کا تعلق نکل رہا ہے، وفاقی وزیرداخلہ
- میں اپنے قانونی پیسے سے جہاں چاہوں آج بھی سرمایہ کاری کروں گا، محسن نقوی
- غزہ پر فوجی حکمرانی کا خواب؛ اسرائیلی کابینہ میں پھوٹ پڑ گئی
- قومی اسمبلی اجلاس: طارق بشیر نے زرتاج گل کو نازیبا الفاظ کہنے پر معافی مانگ لی
- پاکستان کو بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی
- آئی او ایس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو نئی مشکل کا سامنا
- سائنس دانوں نے ریڑھ کی ہڈی کے علاج کے لیے نئی ڈیوائس بنالی
- کشتی کو چھپانے کیلئے باڑ لگانے کی ہدایت، شہری کا انوکھا طریقہ
- سعودی عرب؛ حج کے دوران اس غلطی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوسکتا ہے
- لوگوں کو لاپتا کرنے والوں کے خلاف سزائے موت کی قانون سازی ہونی چاہیے، اسلام آباد ہائیکورٹ
کوئٹہ میٹروپولیٹن كارپوریشن كے مستقل ملازمین کو تنخواہیں ادا کردی گئیں
کوئٹہ: میٹروپولیٹن كارپوریشن كے مستقل ملازمین كو ركی ہوئی تنخواہیں فنڈز ملنے كے بعد بحال كردی گئی ہیں جب کہ كنٹریكٹ ملازمین كو بھی چند روز میں تنخواہیں ادا كردی جائیں گی۔
یہ بات میٹروپولیٹن كے ایڈمنسٹریٹر طارق جاوید مینگل نے ایكسپریس نیوز كے ساتھ بات چیت كے دوران كہی۔ ان كا كہنا تھا كہ صوبائی حكومت كی جانب سے فنڈز جاری كرنے میں كچھ تاخیر ہوئی تھی جس كی وجہ سے ملازمین كو تنخواہیں ادا نہیں كی جاسكی تھیں لیكن فنڈز كے اجراءكے فوری بعد مستقل ملازمین كو تنخواہیں ادا كردی گئی ہیں ہمارا اصول ہے كہ پہلے مستقل ملازمین كو ادائیگی كی جاتی ہے اس كے بعد كنٹریكٹ ملازمین كو تنخواہوں كی ادائیگی ہوتی ہے اب كنٹریكٹ ملازمین كے نام فائل پر آگئے ہیں چند روز میں فنڈز ملنے كے بعد انہیں بھی ادائیگی كردی جائے گی۔
اُنہوں نے كہا كہ كہا كہ میٹرو پولیٹن آفس كنٹریكٹ ملازمین كا بھی خیال ركھتا ہے یہ ملازمین بھی بڑی محنت سے شہر كو خوبصورت بنانے میں كردار ادا كررہے ہیں، ہمیں تنخواہوں كی حد تك فنڈز مل رہے ہیں لیكن ہم نے بھی ریونیو بڑھانے كیلئے اقدامات كرلئے ہیں ترقیاتی فنڈز میٹرو ہی نہیں مختلف محكمے خرچ كرتے ہیں ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔