- پراپرٹی لیکس نئی بوتل میں پرانی شراب، ہدف آرمی چیف: فیصل واوڈا
- کراچی کے سمندر میں پُراسرار نیلی روشنی کا معمہ کیا ہے؟
- ڈاکٹر اقبال چوہدری کی تعیناتی کے معاملے پر ایچ ای سی اور جامعہ کراچی آمنے سامنے
- بیٹا امریکا میں اور بیٹی میڈیکل کی طالبہ ہے، کراچی میں گرفتار ڈکیت کا انکشاف
- ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر شہید
- آئی ایم ایف کا ٹیکس چھوٹ، مراعات ختم کرنے کا مطالبہ
- خیبرپختونخوا حکومت کا اسکول طالب علموں کو مفت کتابیں اور بیگ دینے کا اعلان
- وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تحائف کے قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی
- پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
- اسلام آباد میں شہریوں کو گھر کی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی سہولت
- ماؤں کے عالمی دن پر نا خلف بیٹے کا ماں پر تشدد
- پنجاب میں چائلڈ لیبر کے سدباب کے لیےکونسل کے قیام پرغور
- بھارتی وزیراعظم، وزرا کے غیرذمہ دارانہ بیانات یکسر مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ
- وفاقی وزارت تعلیم کا اساتذہ کی جدید خطوط پر ٹریننگ کیلیے انقلابی اقدام
- رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں معاشی حالات بہترہوئے، اسٹیٹ بینک
- شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ہے، عاطف رانا
- نسٹ کے طلبہ کی تیار کردہ پاکستان کی پہلی ہائی برڈ فارمولا کار کی رونمائی
- عدالتی امور میں مداخلت مسترد، معاملہ قومی سلامتی کا ہے اسے بڑھایا نہ جائے، وفاقی وزرا
- راولپنڈی میں معصوم بچیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار
- دکی میں کوئلے کی کان پر دہشت گردوں کے حملے میں چار افراد زخمی
پنجاب میں ڈاکٹر نے حکومت کے 35 لاکھ روپے واپس کرکے مثال قائم کردی
لاہور: محکمہ صحت پنجاب لاپروائی کی انتہا کرتے ہوئے ساڑھے 3 سال قبل نوکری چھوڑ جانے والے ڈاکٹر کو مسلسل تنخواہ دیتی رہی جب کہ دیانت دار ڈاکٹر نے 35 لاکھ روپے کی رقم واپس کرکے مثال قائم کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے رہائشی ڈاکٹر حمزہ صدیق نے محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری میں 2015ء میں ایڈہاک پر ایک سال نوکری کی، جس کے بعد وہ نوکری سے استعفی دے کر بیرون ملک چلا گیا، ڈاکٹر حمزہ 3 سال 5 ماہ بعد پاکستان واپس آیا تو اس کے بنک اکاؤنٹ میں 35 لاکھ روپے حکومت پنجاب محکمہ صحت کی طرف سے تنخواہ کی مد میں جمع تھے۔
ڈاکٹر حمزہ نے دیانت داری کی مثال قائم کرتے ہوئے باقاعدہ درخواست دے کر محکمہ صحت کو 35 لاکھ کی رقم واپس کردی جس پر محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری نے ڈاکٹر حمزہ کو رقم واپس کرنے پر شاباشی کا لیٹر بھی دیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔