- پنجاب اور لاہور کے بیشتر اضلاع میں آج تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان
- امریکا کی طرح پاکستانی یونیورسٹیز میں بھی غزہ مہم کا اعلان
- پاور ڈویژن نے سولر پاور پر ٹیکس کی خبروں کو جھوٹ قرار دیدیا
- وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ
- ارشدشریف قتل کیس؛ حامد میر کا جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلیے عدالت سے رجوع
- جو جج پرفارم نہیں کر رہا اسے نکال کر باہر پھینک دینا چاہیے، جسٹس منصور
- سونے کی قیمت میں فی تولہ 600 روپے کمی
- وزیراعلیٰ پختونخوا علی گنڈاپور بنی گالہ تھانے میں درج مقدمے سے بری
- لاہور میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حق میں احتجاج
- کراچی میں اُدھار نہ دینے پر 60 سالہ دُکان دار قتل
- خیبر؛ پولیس پر حملوں اور طلبہ کے اغوا میں ملوث انتہائی مطلوب دہشتگرد مارا گیا
- جسٹس بابر آڈیو لیکس کیس سے الگ ہوجائیں، چار اداروں نے متفرق درخواست دائر کردی
- وزیر پیداوار کا سرسبز یوریا کی قیمت میں اضافے کا سخت نوٹس
- اسلام آباد میں غیر ملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل فورس بنانے کا فیصلہ
- پنجاب پولیس کی خاتون افسر عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب
- لاہور ائرپورٹ؛ تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200 نایاب کچھوے برآمد
- امتحانات میں ناکامی کی عمومی وجوہات
- پختونخوا میں بارشیں جاری، گندم کی فصلیں بری طرح متاثر
- کوچنگ کمیٹی کی سربراہی ’ناتجربہ کار‘ کے سپرد
- PSOکا مالی سال 2024کے9ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع
پی ٹی آئی کاپنجاب سمیت ملک بھر میں ’’انصاف ٹریڈرز ونگز‘‘ بنانے کا فیصلہ
راولپنڈی: تحریک انصاف نے پنجاب سمیت ملک بھر میں تاجر تنظیموں میں بھرپور نمائندگی کیلیے ’’انصاف ٹریڈرز ونگز‘‘ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
پنجاب کی چاروں ریجنل تنظیموں کے صدور، سیکریٹریز کی تعیناتی کے بعد ضلعی،تحصیل،سٹی تنظیموں کا اعلان کیا جائے گا، تاجروں کے تمام شعبہ جات میں ہم خیال تاجر رہنماؤں کو شامل کر کے انصاف ٹریڈرز ونگز بنائے جائیں گے۔
تحریک انصاف کے ریجنل ڈپٹی سیکریٹری جنرل عارف عباسی نے رابطہ پر تصدیق کرتے ہوئے ایکسپریس کو بتایا کے ہمیں لوٹا ہوا تباہ حال پاکستان ملا تھا،کڑے معاشی فیصلوں سے ملک کو ڈیفالٹ کے خطرے سے باہر نکال دیا ہے، پرامن احتجاج سب کا حق ہے، جتھے بنانے،توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں ہوگی۔اپنے حلقہ سے مستردشدہ شخص 20 کروڑ عوام کو بلیک میل نہیں کر سکتا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔