- برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا
- اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان
- ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی
- نوشہرہ میں بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور بھائی جاں بحق
- میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، انوارالحق کاکڑ
- صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری دے دی
- جوڑیا بازار میں مسلح ڈاکو نوجوان سے 50 لاکھ روپے چھین کر فرار
- آزادی صحافت کا عالمی دن، کراچی کے صحافیوں کا فلسطینی صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
- سائبر جرائم کی روک تھام کیلیے نئی ایجنسی قائم
- سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
- جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار
- کراچی میں گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور مقدمہ درج
- بھارت؛ ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کے دوران حاملہ خاتون اور نومولود ہلاک
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور
- وزیراعظم کا سیٹلائٹ کی لانچنگ پراظہارمسرت، روانگی کے مناظر براہ راست دیکھے
- پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے
- غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ
- کم وقت میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا عالمی ریکارڈ
- حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ
- اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمی
آزاد کشمیر ہائیکورٹ کے چیف جسٹس تبسم آفتاب علوی برطرف
مظفر آباد: آزادکشمیر ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد تبسم آفتاب علوی کو عہدے سے فارغ کردیا گیا۔
ریفری جج جسٹس اظہر سلیم بابرنے آزاد کشمیر ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ایم تبسم آفتاب علوی کی تقرری کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ ریفری جج جسٹس اظہر سلیم بابرنے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے آزاد کشمیر ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ایم تبسم آفتاب علوی کی تقرری کالعدم قرار دے دی۔
چیف جسٹس ہا ئی کورٹ ایم تبسم آفتاب علوی کی تقرری کو ریاستی سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا جس پر سپریم کورٹ نے معاملہ ہائیکورٹ کو ریفر کردیا۔ ہائیکورٹ میں دو رکنی بنچ کے ایک جج نے چیف جسٹس کو فارغ کرنے اوردوسرے نے برقرار رکھنے کا فیصلہ دیا تھا۔
ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ میں تنازع پیدا ہونے پر جسٹس اظہر سلیم بابر کو ریفری جج بنا یا گیا تھا۔ ریفری جج نے اپنے فیصلے میں چیف جسٹس ایم تبسم آفتاب علوی کو برطرف کرنے کا حکم سنایا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔