- پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں اموات 26 تک پہنچ گئیں
- عوامی ردعمل پر شکار پور سے کراچی بھیجے گئے پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری
- لاہور میں فائرنگ کے واقعات میں سب انسپکٹر سمیت تین شہری جاں بحق
- کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، سال 2024 میں اب تک 67 شہری قتل
- پانچواں ٹی 20: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سیریز برابر کردی
- یوراج سنگھ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی
- سیکیورٹی فورسز کی ہرنائی میں بروقت کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک
- بھارت؛ منی پور میں مبینہ علیحدگی پسندوں کے حملے میں دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک
- پی ٹی آئی میں اختلافات، شبلی فراز اور شیر افضل مروت آمنے سامنے آگئے
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- داؤد انجینیئرنگ یونیورسٹی کی فیکلٹی انفارمیشن اینڈ کمپیوٹنگ کی گلبرگ ٹاؤن منتقلی کیلئے معاہدہ
- ججز کو کسی کا اثر رسوخ لینے کے بجائے قانون پر چلنا چاہئے، جسٹس اطہر من اللہ
- امیر خسروؒ کا عرس: بھارت میں پاکستانی زائرین کے ساتھ ناروا سلوک
- جنگ بندی کی تجویز پر اسرائیل کا جواب موصول ہوگیا ہے، حماس
- فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان
- اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات، پی ٹی آئی فوج کو دوبارہ سیاست میں دھکیل رہی ہے، حکومتی اتحاد
- سیشن جج وزیرستان کو مسلح افراد نے اغوا کر کے گاڑی نذر آتش کردی
- سبزیجاتی اشیاء پر انتباہ کو واضح درج کرنے پر زور
- روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں پہاڑ
لیونل میسی نے انجری سے نجات کے بعد کھیل میں واپسی اختیار کرلی
روم: بارسلونا کے ارجنٹائنی سپر اسٹار لیونل میسی نے انجری سے نجات کے بعد کھیل میں واپسی اختیار کرلی۔
لیونل میسی نے یوئیفا چیمپئنز لیگ کے گروپ ’ ایچ ‘ میں اے سی میلان کیخلاف گول داغ کر مقابلہ 1-1 سے برابر کرایا، حریف ٹیم نے کھیل کے9 ویں منٹ میں برازیلین فارورڈ روبینو کے گول کی بدولت برتری حاصل کی تھی، میسی نے 23ویں منٹ میں جوابی گول داغا، اس مقابلے میں اے سی میلان کی جانب سے دوسرے برازیلین فارورڈ کاکا نے بھی عمدہ کھیل پیش کیا، وہ حال ہی میں رئیل میڈرڈ سے اطالوی کلب میں واپس آئے تھے، گروپ ’ ایف‘ میں جرمن سائیڈ بورسیا ڈورٹمنڈ نے آرسنل کو 2-1 سے مات دے کر فتوحات کا سلسلہ روک دیا، اسی گروپ کے دوسرے مقابلے میں نپولی نے اولمپک مارسیلی کیخلاف بھی اسی اسکور سے کامیابی حاصل کرلی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔