- 7 سالہ بچی کوزیادتی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت ملزم گرفتار
- بغیر آکیسجن پاکستانی کوہ پیما نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی
- بھارت میں مسافر بس نالے میں گر گئی؛ 12 خواتین سمیت 19 افراد ہلاک
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت کم ہو گئی
- سندھ؛ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری
- پرویز الٰہی 9 مئی کے 20 نئے مقدمات میں نامزد، تفصیلات سامنے آ گئیں
- صدررئیسی اور دیگر کی تجہیز و تکفین کب اور کہاں ہوں گئیں؛ تفصیلات جاری
- پاک انگلینڈ سیریز؛ انگلش کپتان کچھ میچز سے محروم رہ سکتے ہیں؟ مگر کیوں!
- سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
- پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات؛ ٹیکس ہدف میں 1300 ارب روپے اضافے کی تجویز
- لاپتہ طلباء کیس؛ ایجنسیز کے کام کا طریقہ کار واضح ہوجائے تو اچھا ہوگا،اسلام آباد ہائیکورٹ
- عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری پر امریکا بلبلا اُٹھا
- فین زون ٹکٹ کی قیمت کیا ہوگی، کرکٹ آسٹریلیا کا بڑا اعلان
- بریگیڈیئر (ر) محمد مصدق عباسی وزیراعلیٰ کے پی کے معاون خصوصی مقرر
- ٹی20 ورلڈکپ؛ بابراعظم، رضوان امریکا میں اسلامک سینٹر کا دورہ کریں گے
- ڈاکوؤں کے پاس جدید اسلحہ ہے، مقابلے کیلیے حکومت ہتھیار خریدے گی، شرجیل میمن
- اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کی تجویز دے دی
- پنجاب اسمبلی غیرقانونی بھرتی کیس میں پرویز الٰہی کی ضمانت منظور
- کیا کومیلا وکٹورینز کی اونر پی ایس ایل میں ٹیم خرید سکتی ہیں؟
- ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی، امریکا
بدین، اسماعیل راہو کی پیپلز پارٹی میں شمولیت متوقع
بدین: مسلم لیگ ن کے سربراہ محمد نواز شریف کا وزیراعظم بننے کہ بعد مسلم لیگ ن سندھ کے پرانے ساتھیوں کو نظر انداز کرنے اور ایم کیو ایم کیلیے نرم گوشہ رکھنے پر اندرون سندھ سے تعلقہ رکھنے والے پرانے مسلم لیگی رہنمائوں نے نواز شریف کو خیر باد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے انتہائی اہم ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ن لیگ کے پرانے رہنما محمد اسماعیل راہو نے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق محمد اسماعیل راہو اور پی رپی رہنما فریال تالپور کے درمیان کراچی میں ایک ہفتہ قبل باضابطہ میٹنگ ہوئی جسکے بعد فریال تالپور کی ہدایت پر صوبائی وزیر بلدیات اویس مظفر اور ایم این اے سردار کمال خان چانگ اور محمد اسماعیل راہو کے درمیان اہم میٹنگ ہوئی ہے جس میں طے پایا کہ فریال تالپور دن اور تاریخ مقرر کرینگی، اس دن اسماعیل راہو کے آبائی گائوں گولاڑچی کے قریب ایک جلسہ عام منعقد کیا جائیگا۔ جس میں اسماعیل راہو اپنے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرینگے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔