- سائبر جرائم کی روک تھام کیلیے نئی ایجنسی قائم
- سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
- جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار
- کراچی میں گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور مقدمہ درج
- بھارت؛ ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کے دوران حاملہ خاتون اور نومولود ہلاک
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور
- وزیراعظم کا سیٹلائٹ کی لانچنگ پراظہارمسرت، روانگی کے مناظر براہ راست دیکھے
- پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے
- غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ
- کم وقت میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا عالمی ریکارڈ
- حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ
- اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمی
- چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پی ٹی آئی کے خلاف بی ٹیم بنے ہوئے ہیں، عمران خان
- صدر نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
- جادوئی مشروم ڈپریشن کے لیے مفید قرار
- موٹر وے پولیس سے تلخ کلامی کرنیوالی خواتین کی ضمانت منظور
- گزشتہ ہفتے 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 18 کی قیمتوں میں کمی
- بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید بامشقت، 10 لاکھ جرمانہ
- بلوچستان میں کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریداری شروع کرنے کا فیصلہ
- شراب برآمدگی کیس : علی امین گنڈا پور کی گاڑی سے برآمد بوتل عدالت میں پیش
نیب قانون میں ترمیم کے باوجود افسران کے حوصلے بلند ہیں، چیرمین نیب
لاہور: چیرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب قانون میں ترمیم کے باوجود افسران کے حوصلے بلند ہیں۔
چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب لاہور میں اجلاس ہوا جس میں انہوں نے نیب ترمیمی آرڈیننس سے متعلق غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب قانون میں ترمیم کے باوجود افسران کے حوصلے بلند ہیں اور کرپشن کیسز میں کسی کو نہیں چھوڑا جائے گا۔
جسٹس ریٹائرڈجاوید اقبال کا کہنا تھا کہ نیب کی مجرموں کو سزا دلوانے کی مجموعی شرح تقریبا 70فیصد ہے اور نیب کا ایمان کرپشن فری پاکستان ہے۔
یہ بھی پڑھیں: حکومت نے نیب آرڈیننس لا کر نیب کے پر کاٹ دیے، چیف جسٹس
واضح رہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نیب قانون میں ترمیم پر بات چیت جاری ہے۔ اس حوالے سے حکومت نے نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کیا تھا لیکن اپوزیشن سے مشاورت کے بعد اسے واپس لے لیا گیا اور نیب قانون میں ترمیم کے لیے پارلیمنٹ کے ذریعے قانون سازی پر اتفاق کیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔