- چار ماہ سے اسرائیل میں قید الشفا اسپتال کے معروف ڈاکٹر عدنان جاں بحق
- لاہور میں فری وائی فائی سروس کے مقامات کو دگنا کردیا گیا
- حافظ نعیم سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت
- شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق، دلہا سمیت 4 افراد گرفتار
- پی ایس ایل2025؛ پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں
- پی ایس ایل2025 کب ہوگا؟ اگلے ایڈیشن کیلئے نئی ونڈو کی تاریخیں سامنے آگئیں
- سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
- قطر امریکی دباؤ پر حماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پر تیار ہوگیا، اسرائیلی میڈیا
- کراچی؛ پیپلزبس سروس میں اسمارٹ کارڈ سے ادائیگی کا نظام متعارف
- محسن نقوی کی اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت
- پولیس کی زمینوں پر پیٹرول پمپ، دکانیں، فلیٹ اور دفاتر کی تعمیر کا انکشاف
- ضبط کی جانیوالی اسمگل گاڑیوں کی کم قیمت پر نیلامی کا انکشاف
- 9 ماہ میں 6.899 ارب ڈالرکی غیرملکی معاونت موصول
- پاکستان کے اخراجات آمدنی سے زیادہ ہیں، عالمی بینک
- کینیڈا میں خالصتان رہنما ہردیپ کے قتل میں ملوث 3 بھارتی گرفتار
- موبائل سم بلاک کرنے میں رکاوٹ بننے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
- پی آئی اے کی خریداری میں مقامی سرمایہ کاروں کی بھی دلچسپی
- شعبۂ صحت میں پاکستان کا اعزاز، ڈاکٹر شہزاد 100 عالمی رہنماؤں میں شامل
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ کوچنگ اسٹاف کا اعلان ہوگیا
- ایف بی آر کا وصولیوں کیلیے جامع حکمت عملی وضع کرنیکا فیصلہ
بدقسمتی سے اس مرتبہ اچھا پرفارم نہیں کرسکے، شاداب خان
کراچی: پی ایس ایل فائیو سے باہر ہو جانے والی دو مرتبہ کی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے اس مرتبہ اچھا پرفارم نہیں کرسکے، اگلے برس لیگ میں کم بیک کریں گے۔
نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری ٹیم زیادہ تر نئے کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم تھی،کافی کچھ سیکھنے کو ملا، اس وکٹ پر بابر اور شرجیل کی وکٹ اہمیت رکھتی تھی، میں نے شروعات آل راونڈر کے طور پر کی لیکن انٹرنیشنل میں پرفارم نہ کرسکا، میچ میں دس سے پندرہ رنز ہم نے کم اسکور کیے، پورا ٹورنامنٹ بہت اچھا ثابت ہوا،کراچی جے کرکٹ شائقین نے ہہت سپورٹ کیا۔
شاداب خان نے کہا کہ ہماری ٹیم کےغیر ملکی کھلاڑی کافی اچھی پرفارمنس دے رہے تھے،ان کے واپس جانے سے فرق پڑھا اور انکی کمی محسوس کی،سب سے بہترین ہمارے پاکستانی کھلاڑی ہیں،پورے سیزن میں میرا اور ٹیم کا مقصد چیمپیئن بننا تھا، میرا اسٹیو اسمتھ سے موازنہ درست نہیں،اسٹیو اسمتھ ایک لیجنڈری کھلاڑی ہیں،میں بولنگ آل راونڈر ہوں،اس طرز کی وکٹ پر اسپنرز کیلئے بال کرنا مشکل تھا،جہاں بھی موقع ملے وہاں رنز کرنے کا خواہشمند ہوں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔