- سعودی عرب میں لڑکی کو ہراساں کرنے پر بھارتی شہری گرفتار
- رجب طیب اردوان پاکستان کے سچے اور مخلص دوست ہیں، صدر مملکت
- کراچی: او اور اے لیول امتحانات میں بدترین بد انتظامی سے ہزاروں طلبہ اذیت کا شکار
- عجیب و غریب ڈیزائن کی حامل گاڑیاں
- سرجری سے انکاری معمر افراد کیلئے انتباہ
- صوتی آلودگی کے پرندوں پر مرتب ہونے والے سنگین اثرات
- شہباز شریف اور بلاول حکومت پی ٹی آئی کے حوالے کردیں، فضل الرحمان
- بھارتی وزیر خارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
- مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود بائیس فیصد کی سطح پر برقرار
- خیبر پختون خوا میں بارشوں سے تین روز کے دوران 10 افراد جاں بحق
- انوکھا انداز؛ نیوزی لینڈ ٹی-20 ٹیم کا اعلان 2 بچوں نے کیا
- علی رضا عابدی کے قتل میں ملوث چار مجرموں کو عمر قید کا حکم
- تحریک انصاف کے بیک ڈور کسی سے مذاکرات نہیں ہورہے، بیرسٹر گوہر
- سکھوں کے حقوق اور آزادی کیلیے آواز بلند کرتے رہیں گے؛ کینیڈین وزیراعظم
- پنجاب سے گزشتہ سال ڈھائی ہزار بچے اغوا، 891 جنسی زیادتی کا نشانہ بنے
- اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفی دیدیا
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
- ہم پاکستان کو سرمایہ کاری اور تجارت کے حوالے سے ترجیح دے رہے ہیں، سعودی وزیر تجارت
- لاپتا افراد کے اہل خانہ کے دکھ کا کسی کو احساس ہی نہیں، سندھ ہائیکورٹ
- کے الیکٹرک نے بجلی کے نرخ میں 19 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست دیدی
پاکستانی کرکٹرز کا دوسرا گروپ مانچسٹر روانہ ہوگیا
لاہور: پاکستانی کرکٹرز کا دوسرا گروپ مانچسٹر روانہ ہوگیا ہے۔
پاکستانی کرکٹرز کا دوسرا گروپ مانچسٹر روانہ ہوگیا، جہاں وہ ووسٹرمیں موجود ٹیم کو جوائن کرے گا۔ پازٹیو رپورٹ کے بعد دو کورونا ٹیسٹ رپورٹس نیگیٹو آنے کے بعد محمد حفیظ، شاداب خان، فخر زمان، محمد حسنین، محمد رضوان اور وہاب ریاض کی آج صبح فلائٹ تھی۔
کھلاڑی مانچسٹر سے بذریعہ بس ووسٹر پہنچیں گے جہاں ایک بار پھر ان کا کورونا ٹیسٹ لیا جائے گا۔ پہلے سے وہاں موجود اکیس کرکٹرز اورتیرہ رکنی کوچنگ اسٹاف کے رزلٹ نیگیٹو آچکے پیں اور قومی کرکٹرز نے ٹریننگ بھی جاری رکھی ہوئی ہے۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اس سیریز میں تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔