- الجزائر؛ 26 سال سے لاپتا شخص قریبی گلی سے مل گیا
- مسلم لیگ (ن) کی ایک اور سیٹ کم ہوگئی، رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا لاپتہ شاعراحمد فرہاد کو کل تک ہر صورت بازیاب کرانے کا حکم
- ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں روپیہ تگڑا
- اسٹریٹجک مذاکرات؛ چین کی پاکستان کو خود مختاری اور مسئلہ کشمیر پر حمایت کی یقین دہانی
- بانی پی ٹی آئی اور دوسری طرف سے ٹکراؤ ہوتا دیکھ رہا ہوں، منظوروسان
- لاہور: بیوٹی پارلر میں خواتین کی نیم برہنہ تصاویر بنانے پر مقدمہ درج
- سندھ میں رواں برس 5 ماہ میں بچوں سمیت 150 شہری اغوا
- جاپان میں چلتی ٹرین کے اندر سے سانپ نکل آیا
- آپریشن سے پیدا ہونے والے بچوں میں خسرہ کیخلاف قوتِ مدافعت کم ہوتی ہے
- ایپل نے صارفین کے لیے آئی او ایس کی اپ ڈیٹ جاری کردی
- تاجر دوست ایپ کے تحت رجسٹرڈ نہ ہونیو الے تاجروں پر بھاری جرمانہ و سزا کی تجاویز
- 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظور
- امریکی وزیر خارجہ کا دورۂ یوکرین؛ نائٹ کلب میں گانا گانے کی ویڈیو وائرل
- پی ٹی آئی جانتی ہے اسے کس کے پاؤں پکڑنے ہیں اسلیے وہ ہم سے مذاکرات نہیں چاہتی، بلاول
- ٹی20 ورلڈکپ؛ کیا پاکستان، انگلینڈ کی ٹیمیں وارم اَپ میچز گنواسکتی ہیں؟
- فیملی وی لاگنگ کے نام پر فحش مواد کے خلاف درخواست پر پی ٹی اے سے رپورٹ طلب
- چار سدہ انٹرچینج کے نزدیک فائرنگ، تین افراد جاں بحق ایک زخمی
- 400 کلومیٹر رینج کے حامل فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ
- نجکاری کیلیے پیش کیے جانے والے 25 سرکاری اداروں کی فہرست قومی اسمبلی میں پیش
لیاقت آباد، صدر، لیاری میں مزید 10 شکستہ عمارتوں کا انکشاف
کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے صدر ٹاؤن ،لیاری ٹاؤن اور لیاقت آباد ٹاؤن میں مزید 10 سے زائد شکستہ اور مخدوش عمارتوں کو خطرناک اور ناقابل استعمال قراردیتے ہوئے مکینوں کو عمارتیں فوری خالی کرنے سے متعلق انتباہی نوٹس جاری کردیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹرجنرل کی خصوصی ہدایات پر ماہرین تعمیرات اور انجینئرز پر مشتمل کمیٹی برائے خطرناک عمارات نے حالیہ مون سون بارشوں کے فوری بعد لیاقت آباد ،صدر اور لیاری ٹاؤن میں مختلف عمارتوں کا سروے کیا جس کے نتیجے میں ان علاقوں کی مزید 10 سے زائد عمارتوں کو خطرناک اور ناقابل رہائش اور استعمال قرار دیا ہے جس کے بعد ایس بی سی اے کی جانب سے 422 عمارتوں کی فہرست میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
تمام خطرناک قراردی گئی عمارتوں کو فوری طور پر خالی کرنے سے متعلق مکینوں کو انتباہی نوٹس جاری کردیے گئے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔