- جج کی دہری شہریت پر ایم کیو ایم، ن لیگ اور آئی پی پی اراکین قومی اسمبلی کی تنقید
- مولانا فضل الرحمٰن نے پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کا اشارہ دے دیا
- فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس، سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی
- خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کرنے پر اتفاق
- تاجر دوست اسکیم پر عملدرآمد کیلیے 6 بڑے شہروں کے ڈپٹی کمشنرز کو اہم مراسلہ جاری
- پاکستان معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، وزیر اعظم
- عرب ممالک کا سربراہی اجلاس، فلسطین میں جارحیت فوری روکنے کا مطالبہ
- ہاکی کےکھیل کی بہتری کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ڈیڑھ کروڑ ڈالرز کا اضافہ
- بلوچستان حکومت کا نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلیے فیسلیٹیشن سینٹرز بحال کرنے کا فیصلہ
- سچن ٹنڈولکر کے سیکیورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
- ’فلسطینیوں کی ہولناک نسل کشی‘: عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا کے دلائل مکمل
- بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ، بشری بی بی نے خون دینے سے انکار کردیا
- نیلم جہلم پراجیکٹ کی لاگت میں اضافہ؛ ذمہ داروں کے تعین کیلئے کابینہ کمیٹی بنانے کا اعلان
- آزاد کشمیر میں ہونے والی کشیدگی میں ہمسایہ ملک کا تعلق نکل رہا ہے، وفاقی وزیرداخلہ
- میں اپنے قانونی پیسے سے جہاں چاہوں آج بھی سرمایہ کاری کروں گا، محسن نقوی
- غزہ پر فوجی حکمرانی کا خواب؛ اسرائیلی کابینہ میں پھوٹ پڑ گئی
- قومی اسمبلی اجلاس: طارق بشیر نے زرتاج گل کو نازیبا الفاظ کہنے پر معافی مانگ لی
- پاکستان کو بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی
- آئی او ایس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو نئی مشکل کا سامنا
کشمیرکل بھی ہمارا تھا آج بھی ہے اور ہماری منزل سری نگرہے، شاہ محمودقریشی
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیرکل بھی ہمارا تھا آج بھی ہے اور ہماری منزل سری نگرہے۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت نے 5 اگست کو جو اقدام اٹھایا ہم اسے مسترد کرتے ہیں، بھارتی اقدام اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے، مقبوضہ کشمیر کا ایک ہی حل ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کیا جائے، کشمیر کےعوام کو ہماراواضح پیغام ہے کہ کشمیر کل بھی ہمارا تھا آج بھی ہے اور ہماری منزل سری نگرہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت سرکریک پرغیر قانونی دعوے کے ذریعے ہمارے صنعتی زون کو ہڑپ کرنا چاہتا تھا، نئے پاکستانی نقشے میں سرکریک پر بھارتی دعوے کی نفی کی گئی، نقشے میں تمام ایل او سی کے ابہام کو دورکر دیا ہے، پاکستان کا نیا نقشہ جموں کشمیر پر ہمارے مؤقف کی بھی تائید کرتا ہے، نیا نقشہ پاکسانی قوم کی امنگوں کی ترجمانی کرتا ہے، آج کے بعد یہ نیا نقشہ ملک بھر میں استعمال ہوگا، سیاچن کل بھی ہمارا تھا اور آج بھی ہمارا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔