- برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا
- اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان
- ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی
- نوشہرہ میں بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور بھائی جاں بحق
- میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، انوارالحق کاکڑ
- صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری دے دی
- جوڑیا بازار میں مسلح ڈاکو نوجوان سے 50 لاکھ روپے چھین کر فرار
- آزادی صحافت کا عالمی دن، کراچی کے صحافیوں کا فلسطینی صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
- سائبر جرائم کی روک تھام کیلیے نئی ایجنسی قائم
- سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
- جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار
- کراچی میں گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور مقدمہ درج
- بھارت؛ ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کے دوران حاملہ خاتون اور نومولود ہلاک
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور
- وزیراعظم کا سیٹلائٹ کی لانچنگ پراظہارمسرت، روانگی کے مناظر براہ راست دیکھے
- پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے
- غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ
- کم وقت میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا عالمی ریکارڈ
- حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ
- اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمی
پاک فوج دہشتگردوں کیخلاف جوابی کارروائی کے حق سے دستبردار نہیں ہوگی، وزیردفاع خواجہ آصف
اسلام آ باد: وزیردفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزپرحملہ کیا گیا اور پاک فوج غیرملکی دہشت گردوں کے حملے کا بھرپور جواب دینے کا مکمل حق رکھتی ہے۔
وزیردفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا اور حملے میں فوجی جوان شہید ہوئے۔ ان کا کہناتھا کہ پاک فوج غیر ملکی دہشت گردوں کے حملے کے جواب دینے کا حق رکھتی ہے، پاکستان جوابی کارروائی کے حق سے دستبردار نہیں ہو گا۔
واضح رہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں نے پاک فوج کی کھجوری چیک پوسٹ پر حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں 5 جوان شہید اور متعدد زخمی ہو گئے تھے جبکہ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 33 شدت پسند مارے گئے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔