- برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا
- اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان
- ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی
- نوشہرہ میں بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور بھائی جاں بحق
- میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، انوارالحق کاکڑ
- صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری دے دی
- جوڑیا بازار میں مسلح ڈاکو نوجوان سے 50 لاکھ روپے چھین کر فرار
- آزادی صحافت کا عالمی دن، کراچی کے صحافیوں کا فلسطینی صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
- سائبر جرائم کی روک تھام کیلیے نئی ایجنسی قائم
- سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
- جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار
- کراچی میں گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور مقدمہ درج
- بھارت؛ ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کے دوران حاملہ خاتون اور نومولود ہلاک
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور
- وزیراعظم کا سیٹلائٹ کی لانچنگ پراظہارمسرت، روانگی کے مناظر براہ راست دیکھے
- پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے
- غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ
- کم وقت میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا عالمی ریکارڈ
- حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ
- اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمی
صرف 20 منٹ میں کورونا ٹیسٹ کی تشخیص کرنے والی ریپڈ کٹ درآمد کرنے کی منظوری
اسلام آباد: ڈریپ نے ریپڈ کورونا ٹیسٹ کٹ کی منظوری دے دی جو صرف 20 منٹ میں کورونا وائرس کی ابتدائی تشخیص کرسکے گی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈریپ کے سربراہ ڈاکٹر عاصم نے کورونا ٹیسٹ کٹ رجسٹریشن کی تصدیق کردی۔ کورونا ریپڈ ٹیسٹ کٹ غیر ملکی فارما کمپنی نے رجسٹرڈ کرائی ہے، کورونا ریپڈ ٹیسٹ کٹ جرمنی کی تیار کردہ ہے، اسے غیر ملکی دوا ساز کمپنی درآمد کرے گی۔
سی ای او ڈریپ ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ ریپڈ ٹیسٹ کٹ کورونا کی ابتدائی تشخیص 20 منٹ میں کرلے گی، کورونا ریپڈ ٹیسٹ کی ابتدائی فیس دو ہزار روپے تک ہو گی، ریپڈ ٹیسٹ کٹ ناک کی رطوبت سے کورونا ٹیسٹ کرے گی، تربیت یافتہ ماہرین ریپڈ ٹیسٹ کٹ استعمال کرسکیں گے، ریپڈ رزلٹ کے مریض کی حالت، کلینکل ہسٹری سے موازنہ کرنا ہوگا، یہ کٹ کورونا ڈونر اسکریننگ کے لیے استعمال نہیں ہوگی۔
ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ ریپڈ ٹیسٹ کٹ کی رجسٹریشن بڑی کامیابی ہے، ریپڈ ٹیسٹ کٹ سے کورونا کی جلد تشخیص ممکن ہو گی، کورونا کی جلد تشخیص سے بروقت علاج ممکن ہو سکے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔