- پشاور: جمعیت کے کارکنوں کی رکاوٹیں توڑ کر امریکی سفارتخانے جانے کی کوشش
- پاک-چین نئے فضائی مال بردار روٹ کا آغاز، پہلا طیارہ کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ
- پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر والی بال سیریز جیت لی
- اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کا ڈی ایس پی چوری کی موٹرسائیکلیں فروخت کرتے پکڑا گیا
- پاکستان کا خیرسگالی کا اقدام، انسانی اسمگلنگ کی شکار خاتون سمیت 4 بھارتی رہا
- پاکستانی شہری لندن کی سب سے بڑی کونسل کے ڈپٹی مئیر منتخب
- کراچی؛ قوت گویائی سے محروم بچی 13 ماہ بعد بازیاب، والدہ کے حوالے
- اسٹاک مارکیٹ میں مندی، سرمایہ کاروں کو ایک کھرب کا نقصان
- کے الیکٹرک کی جانب سے سرکاری اداروں پر اربوں روپے کی اوور بلنگ کا انکشاف
- کراچی میں رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ، کل درجہ حرارت 43 ڈگری ہونے کا امکان
- برطانیہ بھی اپنی غلطیوں کا ازالہ کرے، سپریم کورٹ کا برطانوی ہائی کمشنر کو خط
- خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی لڑکیوں کی تعلیم کے لیے قومی خیر سگالی سفیر مقرر
- نئی دہلی میں سورج آگ برسانے لگا؛ بھارتی تاریخ کا سب سے گرم دن
- کراچی: بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
- کراچی پورٹ پر ملکی تاریخ کا سب سے بڑا بحری جہاز لنگر انداز
- فرد واحد نے اپنے اقتدار کیلئے ریاست کو مشکل میں ڈال رکھا ہے، رؤف حسن
- سندھ میں لوکل کونسلوں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
- بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو،بشریٰ بی بی سے ہفتہ وارملاقات کی درخواست
- خیبر پختونخوا کے کالجز اور یونیورسٹیوں میں تعطیلات کا اعلان
- گورنر سندھ کا اسکولوں میں بچوں کو مفت ناشتہ فراہم کرنے کا اعلان
سندھ میں بلدیاتی انتخابات؛ فاروق ستار سمیت ایم کیوایم کے کئی رہنماؤں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
کراچی: سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے آخری دن ڈاکٹر فاروق ستار سمیت ایم کیو ایم کے کئی رہنماؤں نے فارم جمع کرادیئے ہیں۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے لئے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن ہے اور متعلقہ دفاتر میں بڑی تعداد میں کاغذات نامزدگی جمع کرائے جارہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے بعد متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے بھی بڑی تعداد میں امیدواروں نے کاغزات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں جن میں ڈاکٹر فاروق ستار، وقار شاہ، عامر معین پیرزادہ، شیراز وحید اور افتخار عالم بھی شامل ہیں۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے غیر روایتی طور پر ضلع جنوبی کے بجائے ضلع شرقی سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
واضح رہے کہ ایم کیو ایم نے سندھ حکومت کی جانب سے کی گئیں بلدیاتی حلقہ بندیوں اور لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ کے خلاف عدالت میں درخواستیں دائر کرارکھی ہیں اس کے علاوہ کراچی میں احتجاج کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔