- پختونخوا حکومت کاشتکاروں سے 29 ارب روپے کی گندم خریدنے کیلیے تیار
- حماس کی اسرائیلی فورسز پر راکٹوں کی بوچھاڑ، 3 فوجی ہلاک، 11 زخمی
- گندم اسکینڈل؛ کون سی راکٹ سائنس ہے؟
- زہریلے کنکھجورے گردوں کی بیماری کے علاج میں معاون
- ناسا کا چاند پر جدید ریلوے سسٹم بنانے کا منصوبہ
- ایران کے صحرا میں بنایا گیا ویران شہر
- خشک دودھ کی درآمد پر پابندی، امپورٹ ڈیوٹی بڑھانے کا مطالبہ
- گندم اسکینڈل، کسانوں کا 10 مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان
- جان بچانے والی 100 سے زائد دواؤں کی قلت پیدا ہوگئی
- اے ڈی بی؛ 100 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز کے اجرا کا خیرمقدم
- نیپرا، اوور بلنگ پر افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
- ایشیائی اور بحرالکاہل کے ممالک معمر افراد کی فلاح و بہبود میں ناکام
- نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف مشن رواں ماہ پاکستان آئے گا
- پی ایس ایل کو مزید مسابقتی بنایا جائے گا
- تعریف کرنے پر حارث کوہلی کے شکرگزار، عامر سے سیکھنے کے منتظر
- موٹروے ایم نائن کے قریب ٹرالر اور وین میں تصادم، 3 مسافر جاں بحق
- دوستی نہیں ٹیم کا سوچیں
- ملک کو سنگین چیلنجز درپیش...انا پرستی چھوڑ کر مل بیٹھنا ہوگا!
- اسرائیل میں حکومت نے قطری نیوز چینل الجزیرہ کی نشریات بند کردی
- ایس ای سی پی نے پی آئی اے کارپوریشن لمیٹڈ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی
دودھ چوری کاالزام‘زمیندارنے ملازم کوزنجیروں سے باندھ دیا
لاہور / چک جھمرہ: دودھ چوری کے الزام پر زمیندار نے اپنے ملازم پرتشدد اور زنجیروں سے باندھ دیا‘ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر انتظامیہ نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج مرکزی ملزم اشتیاق عرف شاکا کوگرفتار کرلیا۔
تحصیل جھمرہ کے علاقہ چک نمبر189 رپ رسولپور میں شہزاد نامی شخص کو اس کے ساتھیوں نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا، اس کے سر کے بال مونڈ دیے اور اس کے پیروں میں زنجیر ڈال کے مویشیوں کی کھرلی پر باندھ دیا اور خود ہی اس کی وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرتے رہے۔
شہزاد کو سبق سکھانے کے لیے گھنٹے حبس بے جا رکھنے کے بعد چھوڑ دیا گیا،پولیس نے مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم اشتیاق عرف شاکا کو گرفتار کر لیا ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔