- بھارتی وزیر خارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
- مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود بائیس فیصد کی سطح پر برقرار
- خیبر پختون خوا میں بارشوں سے تین روز کے دوران 10 افراد جاں بحق
- انوکھا انداز؛ نیوزی لینڈ ٹی-20 ٹیم کا اعلان 2 بچوں نے کیا
- علی رضا عابدی کے قتل میں ملوث چار مجرموں کو عمر قید کا حکم
- تحریک انصاف کے بیک ڈور کسی سے مذاکرات نہیں ہورہے، بیرسٹر گوہر
- سکھوں کے حقوق اور آزادی کیلیے آواز بلند کرتے رہیں گے؛ کینیڈین وزیراعظم
- پنجاب سے گزشتہ سال ڈھائی ہزار بچے اغوا، 891 جنسی زیادتی کا نشانہ بنے
- اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفی دیدیا
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
- ہم پاکستان کو سرمایہ کاری اور تجارت کے حوالے سے ترجیح دے رہے ہیں، سعودی وزیر تجارت
- لاپتا افراد کے اہل خانہ کے دکھ کا کسی کو احساس ہی نہیں، سندھ ہائیکورٹ
- کے الیکٹرک نے بجلی کے نرخ میں 19 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست دیدی
- بشام میں چینی انجینئرز بس حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد گرفتار
- غزہ صورت حال؛ امریکی وزیر خارجہ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
- چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا پی ٹی آئی کو اسمبلیوں سے استعفے کا مشورہ
- کراچی میں اگلے 3روز گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
- پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
- غیر استعمال ریلوے اسٹیشنز اور یارڈز کی اراضی لیز پر دینے کا فیصلہ
- ملکی معیشت عالمی اتارچڑھاؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے، جمیل احمد
سوشل میڈیا پر ملالہ یوسف زئی اور میاں خلیفہ کے دوستی کے چرچے
سوشل میڈیا پر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی اور لبنانی نژاد امریکی ماڈل میاں خلیفہ کے دوستی کے چرچے ہورہے ہیں۔
دنیا کی سب سے کم عمر نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے حال ہی میں ویڈیو شیئرایپ ٹک ٹاک جوائن کیا۔ اپنی تعارفی ویڈیو میں ملالہ نے خود کو پاکستانی ظاہر کیا جس کا تعلق سوات سے ہے اور وہ انگلش کے ساتھ ساتھ اردو اور پشتو بھی بول سکتی ہیں۔
لبنانی نژاد امریکی ماڈل اور سوشل میڈیا اسٹار میاں خلیفہ نے ملالہ یوسف زئی کی ویڈیو پر کمنٹ سیکشن میں ’کوئین‘ لکھا تو ملالہ نے بھی ’’بیسٹی‘‘ یعنی بہترین دوست کا خطاب دیا۔ ان دونوں کمنٹس کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔ مجموعی طور پر اس ویڈیو کو 75 ہزار لوگ لائک کرچکے ہیں لیکن 30 ہزار سے زائد لوگ صرف میاں خلیفہ اور تقریباً 24 ہزار لوگ ملالہ کے کمنٹ کو لائک کرچکے ہیں۔
دوسری جانب کچھ لوگوں نے میاں خلیفہ اور ملالہ یوسف زئی کی دوستی پر دلچسپ رد عمل بھی دیا۔
I never thought I’d see the day when malala said *hey bestie* to mia khalifa yet here we are pic.twitter.com/komaoy3ZFl
— youssef antonius (@youssefantoniu3) February 22, 2021
یوسیف انٹونیو نامی اکاؤنٹ سے لکھا گیا کہ میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ میاں خلیفہ اور ملالہ میں دوستی ہوگی لیکن آج وہ دن بھی آگیا۔
https://twitter.com/ObiWanToppin/status/1365058519582539781
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔