- لاہور کے اسپتال میں ڈکیتی، ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیا
- پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کا باقاعدہ اعلان کردیا
- وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ
- عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے این آر او چاہتے ہیں جو انہیں نہیں ملنا، عظمی بخاری
- برطانیہ؛ بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید
- خراب پرفارمنس؛ صائم، عثمان، اعظم خان کا مستقبل کیا ہوگا؟ کپتان کا بیان آگیا
- کراچی میں دیوروں کے ہاتھوں بھابھی قتل
- کراچی اور بلوچستان پولیس کو مطلوب بی ایل اے کا دہشتگرد ساتھی سمیت گرفتار
- رشتے دار کو خون دینے اسپتال آنے والا نوجوان حادثے میں جاں بحق
- امریکی جامعات میں اسرائیل مخالف مظاہرین پر پولیس کا حملہ؛ متعدد طلبا زخمی
- ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ میں مختلف ممالک کا اظہار دلچسپی
- ایف بی آر کے گریڈ 20 تا 22 کے 36 افسروں کے تقرر و تبادلے
- پی ٹی آئی مذاکرات کے بجائے ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، شرجیل میمن
- ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلیے کمیٹی قائم
- پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
- آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان
- ٹی20 ورلڈکپ؛ بازید خان نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیا
- خیبر پختونخوا؛ تحصیل کونسل کے چیئرمینز کی 6خالی نشستوں پر پولنگ جاری
- غیر ملکی ماہرین کی خدمات کیلیے قوانین میں نرمی کی سمری منظور
- یوٹیوب کا اشتہارات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائش
اب پاکستانی ڈرامے بھی ترکی میں دکھائے جائیں گے، فیصل جاوید خان
اسلام آباد: سینیٹر فیصل جاوید خان نے پاکستانیوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ اب پاکستانی پروڈکشن میں بننے والا مواد بھی ترکی میں دکھایا جائے گا۔
سینیٹر فیصل جاوید خان نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر بتایا کہ پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی پر رمضان کے دوران ترک ڈرامے ’’دیریلش ارطغرل‘‘ کی نئی اقساط دکھائی جائیں گی۔ انہوں نے ارطغرل سیریز کو ترکی کی تاریخ کا ایک حیرت انگیز سفر قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ سیریل اسلامی عقیدے اور ثقافت کی بہترین نمائش ہے۔
اس ٹوئٹ کے بعد فیصل جاوید خان نے ایک اور ٹوئٹ میں تمام پاکستانیوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ پاکستانی اور ترکی کی تفریحی صنعتوں کے مابین علم، خیالات، ہنر اور کونٹینٹ (نشریاتی مواد) کے دو طرفہ تبادلے کے طور پر ترکی میں ایک پاکستانی پروڈکشن (نشریاتی مواد) کو ترک زبان میں ترجمہ کرکے ترکی میں نشر کیا جائے گا۔
Another great news coming soon as a Pakistani production will be dubbed in Turkish and aired in Turkey as part of bilateral exchange of knowledge, ideas, talent & content between Pakistani & Turkish entertainment industries.
— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) April 10, 2021
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔