- جنوبی وزیرستان کے سیشن جج کے اغواء میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک،آئی ایس پی آر
- تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
- وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا اشارہ دے دیا
- کراچی کے مختلف علاقوں میں 2.3 شدت کا زلزلہ
- جامعات میں طلبا کے اسرائیل مخالف مظاہرے ’خلل انگیزی‘ ہیں؛ امریکا
- ملک میں گاڑیوں کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی
- زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپے کی قدر مستحکم
- امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
- غصے کی حالت دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھا دیتی ہے، ماہرین
- بونے گھوڑے نے لمبی ترین دُم کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا
- گوگل کا آڈیو ایموجیز کے فیچر پر کام جاری
- چین میں سڑک ٹوٹنے سے متعدد گاڑیاں کھائی میں جاگریں؛ 48 افراد ہلاک
- موبائل سمز بلاک کرنے کیلیے ایف بی آر کے مراسلے کا جائزہ لیکر فیصلہ کرینگے، پی ٹی اے
- گندم کی خریداری، حافظ نعیم کا وزیراعلیٰ ہاؤس پنجاب کے گھیراؤ کا اعلان
- عمران خان نے مذاکرات کا اختیار دیدیا لیکن ابھی کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، شبلی فراز
- آصف زرداری پیپلزپارٹی کی صدارت سے مستعفی
- پی سی بی میڈیکل کمیشن کے سربراہ ڈاکٹر سہیل عہدے سے مستعفی
- لندن کے پہلے مسلم میئر کو اسلاموفوبیا اور نفرت آمیز رویے کا سامنا
- اگر عمران خان جنگ ہار گیا تو پاکستان افریقا کا کوئی ملک بن جائے گا، فواد چوہدری
برطانیہ میں پاکستانی نژاد ساجد جاوید وزیر صحت مقرر
لندن: برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک کے اپنی گرل فرینڈ کو بوسہ کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر مستعفی ہونے کے بعد نئے وزیر صحت کے لیے قرعہ فال پاکستانی نژاد برطانوی سیاست دان ساجد جاوید کے نام نکلا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں پاکستانی نژاد سیاست دان ساجد جاوید کو وزیر صحت مقرر کر دیا گیا ہے۔ ساجد جاوید 2019 میں بطور وزیر داخلہ بھی ذمہ داری نبھا چکے ہیں اور 2014 میں وزیر ثقافت بنے۔ وہ 2010 کے عام انتخابات میں بروموسگرو سے رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے تھے۔
یہ خبر پڑھیں : برطانوی وزیر صحت کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مستعفی
مستعفی ہونے والے وزیر صحت کی مئی کی ایک سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ اپنی گرل فرینڈ کو گلے لگاتے ہیں اور بوسہ کرتے ہیں۔ جس پر عوام نے مطالبہ نے کیا تھا کہ وبا کے دوران ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پر وزیر استعفیٰ دیں۔
Honoured to have been asked to serve as Secretary of State for Health and Social Care at this critical time.
I look forward to contributing to our fight against the pandemic, and serving my country from the Cabinet once again.
— Sajid Javid (@sajidjavid) June 26, 2021
کورونا وبا کے خلاف برطانیہ کے سب سے متحرک وزیر اور کورونا کے حفاظتی ٹیکے لگانے کی مہم میں پیش پیش ہینکوک نے وڈیو وائرل ہونے پر وزیر اعظم بورس جانسن کو خط لکھا اور اپنے عمل پر معذرت کرتے ہوئے عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔