- برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا
- اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان
- ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی
- نوشہرہ میں بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور بھائی جاں بحق
- میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، انوارالحق کاکڑ
- صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری دے دی
- جوڑیا بازار میں مسلح ڈاکو نوجوان سے 50 لاکھ روپے چھین کر فرار
- آزادی صحافت کا عالمی دن، کراچی کے صحافیوں کا فلسطینی صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
- سائبر جرائم کی روک تھام کیلیے نئی ایجنسی قائم
- سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
- جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار
- کراچی میں گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور مقدمہ درج
- بھارت؛ ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کے دوران حاملہ خاتون اور نومولود ہلاک
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور
- وزیراعظم کا سیٹلائٹ کی لانچنگ پراظہارمسرت، روانگی کے مناظر براہ راست دیکھے
- پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے
- غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ
- کم وقت میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا عالمی ریکارڈ
- حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ
- اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمی
لاہور سے اغوا چار بچیوں سے پولیس تفتیش میں انکشافات
لاہور: ہنجروال کے علاقے سے اغوا ہونے والی 4 لڑکیوں سے پولیس تفتیش میں کئی انکشافات ہوئے ہیں۔
لڑکیوں نے بیان دیا کہ ہمارے پاس 600 روپے بھی تھے جو گھر سے ساتھ لائی تھیں، ہم نے رکشہ ڈرائیور قاسم سے جی ون جوہرٹاؤن میں ایک خاتون کے گھر چھوڑنے کا کہا تھا، قاسم نے ہم سے خاتون کے گھر جانے کی وجہ بھی پوچھی تھی، عائشہ اور ثمرین نے قاسم کو بتایا وہ اس خاتون کے گھر کام کرتی تھی، وہ خاتون عائشہ اور ثمرین کے ساتھ اچھا برتاؤ کرتی تھی اس لیے ہم وہاں جانا چاہتی تھیں، لیکن رکشہ ڈرائیور قاسم ہمیں جوہرٹاؤن لے جانے کی بجائے اپنے گھر گرین ٹاؤن لے گیا اور پنڈی اسٹاپ پر ہمیں بوتلوں میں نشہ آورچیز ملا کر پلائی۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور سے اغوا ہونے والی چاروں بچیاں ساہیوال سے مل گئیں
لڑکیوں نے بتایا کہ قاسم ہمیں اپنے گھر سے شہزاد کے گھر لے کر گیا، ہمیں رکشہ اور ایک گاڑی پر ساہیوال لے جایا گیا، رکشہ میں قاسم اسکی بیوی کے ساتھ انعم عائشہ اور ثمرین تھیں، ملزم شہزاد ان لائن ٹیسکی چلاتا ہے، شہزاد مجھے ساہیوال میں اپنے گھر لے گیا تھا جہاں پہلے سے گڑیا نامی لڑکی موجود تھی، گڑیا نے بتایا وہ 10 ہزار روپے میں نائٹ پر ہوٹلوں میں جاتی ہے، انعم، عائشہ اور ثمرین کو شہزاد اپنے دوست آصف کے گھر چھوڑ آیا تھا، آصف کی بیوی زینت لڑکیاں دبئی بھجواتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔