- چین میں سڑک ٹوٹنے سے گاڑیاں کھائی میں جاگریں؛ 48 افراد ہلاک
- موبائل سمز بلاک کرنے کیلیے ایف بی آر کے مراسلے کا جائزہ لیکر فیصلہ کرینگے، پی ٹی اے
- حافظ نعیم کا گندم کی خریداری کیلئے پنجاب حکومت کو الٹی میٹم، وزیراعلی ہاؤس کے گھیراؤ کا اعلان
- عمران خان نے مذاکرات کا اختیار دیدیا لیکن ابھی کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، شبلی فراز
- آصف زرداری پیپلزپارٹی کی صدارت سے مستعفی
- پی سی بی میڈیکل کمیشن کے سربراہ ڈاکٹر سہیل عہدے سے مستعفی
- لندن کے پہلے مسلم میئر کو اسلاموفوبیا اور نفرت آمیز رویے کا سامنا
- اگر عمران خان جنگ ہار گیا تو پاکستان افریقا کا کوئی ملک بن جائے گا، فواد چوہدری
- پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا، دفتر خارجہ
- وفاق اور سندھ ملکر منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرنے جارہے ہیں، شرجیل میمن
- ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی، 17.3 فیصد ہوگئی
- اسامہ، زمان ڈراپ کیوں ہوئے؟ سابق کرکٹر نے سلیکشن کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
- سندھ حکومت کا سرکاری جامعات میں خلافِ ضابطہ تمام الاؤنسز روکنے کا حکم
- کولمبیا کا اسرائیل کیساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
- مخصوص نشستوں پر حلف؛ وزیراعلیٰ اور اسپیکر پخونخوا اسمبلی سے جواب طلب
- کراچی: ہوٹل پر بیٹھے نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
- کراچی ائیرپورٹ پر 19 کروڑ مالیت کا 9.5 کلو زیور اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- اقوام متحدہ مبصر نے اسرائیل کو جنگی جرم کا مرتکب قرار دے دیا
- قومی ٹیم کی اوپننگ جوڑی کیا ہوگی؟ سلیکشن کمیٹی نے لب کشائی کردی
- سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کمی
وزیرتوانائی کا ڈیزل کی طلب اور پیٹرول و بجلی کی کھپت میں اضافے کا دعویٰ
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں بجلی، پیٹرول کی کھپت اور ڈیزل کی طلب میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے دعویٰ کیا کہ رواں مالی سال کے پہلی سہہ ماہی میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی طلب میں 26 فیصد اضافہ ہوا، اور اسی دوران پیٹرول کی کھپت میں 14 فیصد اور بجلی کی کھپت میں 13 فیصد اضافہ ہوا۔
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ملک میں ڈیزل کی طلب میں 26فیصد اضافہ ہوا اور اس دوران ملک میں پیٹرول کی کھپت میں 14 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بجلی کی کھپت میں بھی 13 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔یہ تمام اشاریے گزشتہ سال کی بنسبت مزید بڑھتی ہوی اقتصادی سرگرمیاں ظاہر کرتے ہیں۔
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) October 28, 2021
حماد اظہر کا کہنا تھا کہ مضبوط اقتصادی ترقی کے تمام اشاریے گزشتہ سال سے زائد ہیں، جو گزشتہ سال کی نسبت مزید بڑھتی ہوئی اقتصادی سرگرمیاں ظاہر کرتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔