- کراچی میں پارہ 39.4 ڈگری تک پہنچ گیا، کل 40 ڈگری تجاوز کرنے کا امکان
- پنجاب میں مزید 31 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات
- متحدہ اور پی پی میں ڈیڈ لاک ختم، ملکر قوم کی خدمت کرنے پر اتفاق
- علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد
- چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
- اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ؛ ملائیشیا میں فاسٹ فوڈ برانڈ کے ریسٹورینٹس بند ہوگئے
- حکومت اسٹیل مل بحال نہیں کرسکتی تو سندھ حکومت کے حوالے کردے، بلاول
- صدر مملکت کا کراچی اور کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
- پالتو بلی کی ایک چھوٹی سی غلطی نے گھر کو آگ لگادی
- 200 سے زائد پُرانی کتب پر زہریلی دھاتوں کے نقوش دریافت
- وٹامن ڈی اور قوتِ مدافعت کے درمیان ممکنہ تعلق کا انکشاف
- ہم نے قائداعظم کا اسرائیل مخالف نظریہ سمجھا ہی نہیں، مولانا فضل الرحمان
- کے ٹو ایئرویز کو کارگو لائسنس جاری
- امریکی وزیر خارجہ اسرائیل پہنچ گئے؛ جنگ بندی کیلیے پُرعزم
- دورہ انگلینڈ کیلیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، ندا ڈار کپتان برقرار
- توشہ خانہ تحقیقات؛ بشریٰ بی بی نے نیب طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
- پی آئی اے کی نجکاری میں غیر ملکی کمپنیوں کی عدم دلچسپی
- سابق وزیراعظم کشمیر سردار تنویر پر سینٹورس مال پر قبضے کی کوشش کا مقدمہ درج
- بسوں کی نئی کھیپ کراچی پہنچ گئی، جلد نئے روٹس شروع کرنے کا اعلان
- چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی کے پچ کنسلٹنٹ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
سوشل میڈیا پر خواتین کی نازیبا ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والا جعلی پیر گرفتار
اسلام آباد: ایف آئی اے نے سادہ لوح افراد کی قابل اعتراض ویڈیوز بنانے اور انہیں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے جعلی پیر کو گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے سائبر کرائم اسلام آباد نے ایک کارروائی میں کالے جادو کا توڑ کرنے کا جھانسہ دے کر سادہ لوح افراد کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے اور سوشل میڈیا پراپ لوڈ کرنے والا جعلی پیر بابا رفیع الله گرفتار کرلیا ہے۔
ایف آئی اے سائبر کرائم کے مطابق جعلی پیر رفیع الله خود کو پیر اور گنیش بابا ظاہر کرتا تھا، جعلی پیر نے اپنی تشہیر کے لئے انسٹاگرام پر بلیک میجیک (کالے جادو) کے نام سے اکاونٹ اور پیج بنا رکھا تھا، اور اسی پیج اور اکاؤنٹ کے ذریعے سادہ لوح افراد کو کالے جادو کا توڑ کرانے کے لیے جال میں پھنساتا تھا۔
ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ جعلی پیر نے شکایت کنندہ کو بھی جھانسہ دے کر اس کی تصاویر قابل اعتراض ویڈیوز بنائیں اور انسٹا گرام پو لوڈ کردیں، ایف آئی اے سائبر کرائم نے جعلی پیر کے خلاف کارروائی کی، جس میں جعلی پیر سے متعدد قابل اعتراض ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں، ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش کا دائرہ وسیع کردیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔