- جنوبی وزیرستان کے سیشن جج کے اغواء میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک،آئی ایس پی آر
- تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
- وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا اشارہ دے دیا
- کراچی کے مختلف علاقوں میں 2.3 شدت کا زلزلہ
- جامعات میں طلبا کے اسرائیل مخالف مظاہرے ’خلل انگیزی‘ ہیں؛ امریکا
- ملک میں گاڑیوں کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی
- زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپے کی قدر مستحکم
- امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
- غصے کی حالت دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھا دیتی ہے، ماہرین
- بونے گھوڑے نے لمبی ترین دُم کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا
- گوگل کا آڈیو ایموجیز کے فیچر پر کام جاری
- چین میں سڑک ٹوٹنے سے متعدد گاڑیاں کھائی میں جاگریں؛ 48 افراد ہلاک
- موبائل سمز بلاک کرنے کیلیے ایف بی آر کے مراسلے کا جائزہ لیکر فیصلہ کرینگے، پی ٹی اے
- گندم کی خریداری، حافظ نعیم کا وزیراعلیٰ ہاؤس پنجاب کے گھیراؤ کا اعلان
- عمران خان نے مذاکرات کا اختیار دیدیا لیکن ابھی کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، شبلی فراز
- آصف زرداری پیپلزپارٹی کی صدارت سے مستعفی
- پی سی بی میڈیکل کمیشن کے سربراہ ڈاکٹر سہیل عہدے سے مستعفی
- لندن کے پہلے مسلم میئر کو اسلاموفوبیا اور نفرت آمیز رویے کا سامنا
- اگر عمران خان جنگ ہار گیا تو پاکستان افریقا کا کوئی ملک بن جائے گا، فواد چوہدری
روس کا گوگل سے ’پارلیمانی چینل‘ بحال کرنے کا مطالبہ
ماسکو: روسی میڈیا واچ ڈاگ نے یوٹیوب ویڈیو ہوسٹنگ کے مالک گوگل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روسی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کے چینل Duma-TV کو بحال کرے۔
عالمی میڈیا کے مطابق روس نے گوگل سے چینل کو بلاک کرنے کی وجوہات بھی طلب کی ہیں۔ ڈوما ٹی وی کے سربراہ ویاشسلاو ولوڈن نے واشنگٹن پر “روسیوں کے حقوق” کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔ ولوڈن نے کہا کہ امریکہ معلومات کے پھیلاؤ پر اجارہ داری قائم کرنا چاہتا ہے ہم اس کی اجازت نہیں دے سکتے۔
دوسری جانب روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا کا کہنا ہے کہ یو ٹیوب کا یہ ردِعمل خود اُس کیلئے نقصان دہ ہے۔
واضح رہے کہ ڈوما ٹی وی کے 145,000 سے زائد سبسکرائبرز ہیں۔ یہ روسی پارلیمانی مباحثوں اور روسی قانون سازوں کے انٹرویو کی ویڈیوز نشر کرتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔