- لاہور: ٹکسالی گیٹ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
- رواں مالی سال کے 9 ماہ میں مالیاتی خسارہ 4337 ارب سے تجاوز کرگیا
- ترکیے کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلان
- سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، اسکول بند
- قومی اسمبلی میں آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم، فہرست جاری
- کلرکہار؛ موٹروے پولیس اور خواتین کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل
- اپیکس کمیٹی سندھ کا ہنگامی اجلاس طلب
- کراچی میں پارہ 39.4 ڈگری تک پہنچ گیا، کل 40 ڈگری تجاوز کرنے کا امکان
- پنجاب میں مزید 31 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات
- متحدہ اور پی پی میں ڈیڈ لاک ختم، ملکر قوم کی خدمت کرنے پر اتفاق
- علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد
- چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
- اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ؛ ملائیشیا میں فاسٹ فوڈ برانڈ کے ریسٹورینٹس بند ہوگئے
- حکومت اسٹیل مل بحال نہیں کرسکتی تو سندھ حکومت کے حوالے کردے، بلاول
- صدر مملکت کا کراچی اور کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
- پالتو بلی کی ایک چھوٹی سی غلطی نے گھر کو آگ لگادی
- 200 سے زائد پُرانی کتب پر زہریلی دھاتوں کے نقوش دریافت
- وٹامن ڈی اور قوتِ مدافعت کے درمیان ممکنہ تعلق کا انکشاف
- ہم نے قائداعظم کا اسرائیل مخالف نظریہ سمجھا ہی نہیں، مولانا فضل الرحمان
- کے ٹو ایئرویز کو کارگو لائسنس جاری
راولپنڈی میں دو ملزمان کی گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی
راولپنڈی: راولپنڈی میں دو مسلح افراد نے بیٹے کو چارپائی کے پائے سے باندھ کر ماں سے مبینہ طور پر زیادتی کی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ واقعہ راولپنڈی کے تھانہ ائیرپورٹ کے علاقے میں پیش آیا جس میں متاثرہ خاتون نے مقدمہ درج کراتے ہوئے بتایا کہ دو افراد بیٹے کے ہمراہ گھر موجود تھے کہ دو افراد کھڑکی کے ذریعے گھر میں داخل ہوئے۔
خاتون کے مطابق ایک ملزم نے مجھ پر پستول تانے رکھی اور دوسرے نے بیٹے کو چارپائی کے پائے کے ساتھ باندھ دیا بعدازاں دونوں افراد نے مبینہ طور مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ خاتون کے مطابق دونوں ملزمان کو مظہر نامی شخص نے بھجوایا تھا۔
پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا تاہم ملزمان کو تاحال گرفتار نہیں کیا جاسکا۔ اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا تھا کہ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھ کر تفتیش کی جارہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔