- جسٹس بابر ستار کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- اس وقت دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ عدم مساوات ہے، وزیراعظم
- غزہ سے متعلق احتجاج؛ جامعہ کراچی کا امریکی یونیورسٹیز کے اساتذہ و طلبہ سے اظہار یکجہتی
- مقتول قرار دی گئی بچی 3 سال بعد مل گئی، پولیس نے ملزم سے اقبال جرم بھی کرالیا تھا
- ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ کیا ہو؟ ہرشا بھوگلے نے بتادیا
- عراق میں ہم جنس پرستی پر 15 سال قید کی سزا کا قانون منظور
- لاہور کے اسپتال میں ڈکیتی، ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیا
- پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کا باقاعدہ اعلان کردیا
- وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ
- عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے این آر او چاہتے ہیں جو انہیں نہیں ملے گا، عظمی بخاری
- برطانیہ؛ بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید
- خراب پرفارمنس؛ صائم، عثمان، اعظم خان کا مستقبل کیا ہوگا؟ کپتان کا بیان آگیا
- کراچی میں دیوروں کے ہاتھوں بھابھی قتل
- کراچی اور بلوچستان پولیس کو مطلوب بی ایل اے کا دہشتگرد ساتھی سمیت گرفتار
- رشتے دار کو خون دینے اسپتال آنے والا نوجوان حادثے میں جاں بحق
- امریکی جامعات میں اسرائیل مخالف مظاہرین پر پولیس کا حملہ؛ متعدد طلبا زخمی
- ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ میں مختلف ممالک کا اظہار دلچسپی
- ایف بی آر کے گریڈ 20 تا 22 کے 36 افسروں کے تقرر و تبادلے
- پی ٹی آئی مذاکرات کے بجائے ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، شرجیل میمن
- ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلیے کمیٹی قائم
ٹرولنگ سے دلبرداشتہ ہوکر ’اسپائیڈرمین‘ نے سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا
نیویارک: اسپائیڈرمین نے انٹرنیٹ پر تنقید کے باعث ذہنی دباؤ کا شکار ہونے پر سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم سیریز اسپائیڈر مین (نو وے ہوم) اداکاری کے جوہر دکھانے والے ٹام ہولینڈ نے کچھ وقت کیلئے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ٹام ہولینڈ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے مسلسل تنقید کی وجہ سے ذہنی دباؤ کا شکار ہوگئے ہیں اسی لیے انہوں نے سوشل میڈیا ایپس اپنے موبائل سے ڈیلیٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ٹام نے اپنی ویڈیو میں انکشاف کیا کہ انہوں نے کئی مرتبہ ویڈیو بنانے کی کوشش کی لیکن وہ بنا نہیں سکے۔
خیال رہے کہ سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کے بیان سے قبل ہولینڈ سوشل میڈیا کافی متحرک تھے اور اپنی دوست زینڈیا کی پوسٹوں پر یکے بعد دیگرے تبصرے کرتے رہتے تھے لیکن جون میں بالی ووڈ کی یہ جوڑی زینڈیا کے حاملہ ہونے کی افواہوں کی کا نشانہ بنی۔
افواہیں سرگرم ہوتے ہی ٹام ہولینڈ نے پوسٹ کیا کہ ’اسی وجہ سے میں نے ٹوئٹر کو خیرباد کہہ رہا ہوں‘ جب کہ زینڈیا نے افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ’لوگ بس ہفتہ وار بنیادوں پر بے وجہ کچھ نا کچھ بناتے رہتے ہیں‘۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔