- حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ پڑھنے میں غداری کیا ہے؟ عارف علوی
- بانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے ویڈیو اپلوڈنگ پرعمران خان سمیت 4 رہنماؤں کو ایف آئی اے کا نوٹس
- کم وقت میں ناک سے انگریزی حروف ٹائپ کرنے کا نیا ریکارڈ قائم
- اب تک کی سب سے قدیم کہکشاں دریافت
- ہیٹ اسٹروک ہوجانے کی صورت میں کیا ہنگامی اقدامات اپنائیں؟
- کراچی میں چار روز سے جاری ہیٹ ویو ختم
- آئی ایم ایف کا ایک بار پھر ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری افسران کے اثاثے پبلک کرنے کا مطالبہ
- اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی ناراض اہلیہ کو چند گھنٹے میں ڈھونڈ نکالا
- لاہور؛ عازمِ حج کو قتل کرنے والے 2 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک
- سپریم کورٹ نے انسداد اسمگلنگ ایکٹ 1977ء میں ترمیم کی سفارش کردی
- حکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کیلئے چھپن چھپائی کھیل رہی ہے، ہائیکورٹ
- وندر پر کارروائی، ہزاروں کلو چھالیہ اور گٹکا، سگریٹ برآمد، 12 غیرقانونی تارکین وطن گرفتار
- ٹی20 ورلڈکپ؛ پی سی بی نے پاکستانی ٹیم کیلئے ترانہ جاری کردیا
- افغانستان میں کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق
- بجلی کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری
- عدالت میں بدتمیزی پر وفاقی سیکریٹری گرفتار، قید کا حکم، معافی پر ضمانت
- سونے کی قیمت میں 1400 روپے فی تولہ کمی
- ٹی20 ورلڈکپ سے قبل بابر کی ڈی ویلیئرز سے گفتگو کی ویڈیو وائرل
- پولیس قربانی دے رہی ہے مگر کالی بھیڑیں بھی موجود ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
- راولپنڈی؛ جنازے میں جانے والے افراد ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ گئے
ادارے عمران خان کی باغیانہ سرکشی کے خلاف کارروائی سے گریزاں ہیں، فضل الرحمان
پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ریاستی ادارے عمران خان کی کرپشن، ممنوعہ فنڈنگ اور باغیانہ سرکشی کے خلاف کارروائی میں تاخیر پر گامزن ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ اداروں نے دباؤ میں قانون کے مطابق کارروائی سے گریز کیا تو آئین کے تحفظ کی خاطر کسی قسم کے کردار سے گریز نہیں کریں گے۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اس وقت ریاستی ادارے شدید عالمی دباؤ میں ہیں، اصل مقصد عمران نیازی کے باغیانہ روئیوں کو جمہوری کور دینا، دھاندلی سے دوبارہ اقتدار میں لانا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کی مذمت کے دن سے صیہونی لابی نے اقوام متحدہ اور عالمی میڈیا کے زریعے پاکستانی حکومت پر دباؤ ڈالنا شروع کر دیا، ملعون سلمان رشدی پر حملے کی مذمت کے بعد صیہونی لابی اور عالمی میڈیا کھلم کھلا عمران نیازی کی پشت پناہی کر رہے ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔