- سائبر جرائم کی روک تھام کیلیے نئی ایجنسی قائم
- سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
- جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار
- کراچی میں گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور مقدمہ درج
- بھارت؛ ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کے دوران حاملہ خاتون اور نومولود ہلاک
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور
- وزیراعظم کا سیٹلائٹ کی لانچنگ پراظہارمسرت، روانگی کے مناظر براہ راست دیکھے
- پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے
- غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ
- کم وقت میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا عالمی ریکارڈ
- حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ
- اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمی
- چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پی ٹی آئی کے خلاف بی ٹیم بنے ہوئے ہیں، عمران خان
- صدر نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
- جادوئی مشروم ڈپریشن کے لیے مفید قرار
- موٹر وے پولیس سے تلخ کلامی کرنیوالی خواتین کی ضمانت منظور
- گزشتہ ہفتے 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 18 کی قیمتوں میں کمی
- بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید بامشقت، 10 لاکھ جرمانہ
- بلوچستان میں کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریداری شروع کرنے کا فیصلہ
- شراب برآمدگی کیس : علی امین گنڈا پور کی گاڑی سے برآمد بوتل عدالت میں پیش
ٹنڈو آدم میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن، کاروباری سرگرمیاں ٹھپ
ٹنڈوآدم: ٹنڈوآدم شہر اور نواحی سیکڑوں دیہات میں بجلی کا طویل بریک ڈائون ، صبح 6 بجے سے شام 4 بجے تک بجلی بند رہی۔
10 گھنٹے تک بجلی بند رہنے کی وجہ سے کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گیا جبکہ پانی کا بھی بحران پیدا ہوگیا۔ شہری پریشان، مساجد میں نمازیوں کو وضو کے لیے پانی نہ مل سکا۔طویل لوڈشیڈنگ کے بارے میں گرڈ اسٹیشن پر رابطہ کیا گیا تو انچارج عبدالطیف نے حیسکو ٹنڈوآدم کے شعبہ آپریشن سے رابطہ کرنے کو کہا، حیسکو آپریشن کی جانب سے جواب ملا کہ شٹ ڈائون کے لیے ہمیں حیدرآباد سے احکام ملے ہیں۔ دوسری جانب شہریوں نے طویل لوڈشیڈنگ پر حیسکو چیف سے مطالبہ کیا کہ ٹنڈوآدم کے عوام دشمن افسران کے خلاف کارروائی کی جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔