- ایلون مسک کا طاقتورترین اے آئی سپر کمپیوٹر بنانے کا منصوبہ
- تھائی لینڈ میں اسٹریٹ فوڈ بیچنے والا ’جان وِک‘ سوشل میڈیا پر چھا گیا
- رفح میں اسرائیلی حملہ 'افسوسناک غلطی' کا نتیجہ تھا؛ نیتن یاہو
- عدت میں نکاح کیس؛ سزا کیخلاف عمران خان کی اپیل پرمحفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا
- آج ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا، نواز شریف
- مارگلہ کی پہاڑیوں پر دوبارہ آگ بھڑک اٹھی
- کراچی؛ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں بڑی کٹوتی
- نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے بلامقابلہ صدر منتخب
- آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال میں تجارتی خسارہ بڑھنے کی پیشگوئی کردی
- 1971ء میں پاکستان دو ٹکڑے ہوا اور عمران خان اس پر بھی سیاست کررہا ہے، شرجیل میمن
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوگئی
- اسپین نے باضابطہ طور پر فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا
- سرمایہ کاری کا فروغ؛ وزیراعظم نے کابینہ کمیٹی برائے ایس آئی ایف سی تشکیل دیدی
- کراچی؛ گلشن اقبال میں کار سوار خاتون کی ٹارگٹ کلنگ
- تم جوکر ہو! کیون پیٹرسن کا سابق چنائی سپر کنگز کے کھلاڑی پر طنز
- چین پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم شراکت دار ہے، وزیراعظم
- لاہور میں شقی القلب والد نے 3 ماہ کے بیٹے کو قتل کردیا
- ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری، شارٹ فال 5319 میگاواٹ تک پہنچ گیا
- بھارتی ٹیم کی کوچنگ؛ مودی، دھونی، ٹنڈولکر کی دلچسپی!
- بلوچستان میں شدید گرمی؛ درجہ حرارت 50 ڈگری کو چھو گیا
کسی شرپسند کو مذہبی فسادات پھیلانے کی سازشوں کی اجازت نہیں دینگے، بلاول بھٹو
کراچی: پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اقلیتوں اور ان کے مذہبی مقامات کا تحفظ پیپلز پارٹی کی اولین ترجیح ہے، کسی شرپسند کو یہ اجازت نہیں دی جائے گی کہ وہ مذہبی فسادات پھیلانے کی سازشیں کرے۔
پیپلز پارٹی مینارٹی ونگ سندھ کے صدر ڈاکٹر لال چند اکرانی سے ملاقات میں بلاول نے کہا جب بھی اقلیتی برادری کیخلاف کوئی سازش یا واقعہ ہوگا وہ اسے ذاتی طور پر ترجیحی بنیاد پر دیکھیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔