- برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا
- اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان
- ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی
- نوشہرہ میں بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور بھائی جاں بحق
- میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، انوارالحق کاکڑ
- صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری دے دی
- جوڑیا بازار میں مسلح ڈاکو نوجوان سے 50 لاکھ روپے چھین کر فرار
- آزادی صحافت کا عالمی دن، کراچی کے صحافیوں کا فلسطینی صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
- سائبر جرائم کی روک تھام کیلیے نئی ایجنسی قائم
- سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
- جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار
- کراچی میں گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور مقدمہ درج
- بھارت؛ ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کے دوران حاملہ خاتون اور نومولود ہلاک
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور
- وزیراعظم کا سیٹلائٹ کی لانچنگ پراظہارمسرت، روانگی کے مناظر براہ راست دیکھے
- پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے
- غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ
- کم وقت میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا عالمی ریکارڈ
- حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ
- اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمی
پاکستانی اداکار فواد خان کی پہلی بالی ووڈ فلم ’’خوبصورت ‘‘ کا ٹریلر جاری
ممبئی: پاکستان میں دھوم مچانے کے بعد نوجوان اداکار فواد خان اب بالی ووڈ میں بھی تہلکہ مچانے کو تیار ہیں جہاں ان کی پہلی فلم ’’خوبصورت‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیاہے۔
ششنکا گھوش کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم میں پاکستانی اداکار فواد خان کو بطور ہیرو شامل کیا گیا ہے جبکہ ان کی ہیروئن ماضی کے معروف اداکار انیل کپور کی صاحبزادی سونم کپور ہوں گی،فلم ماضی میں ریلیز ہونے والی فلم ’’1980‘‘ کا ری میک ہے جس میں راکیش روشن اور اداکارہ ریکھا نے مرکزی کردار کردار نبھایا تھا۔
فلم ’’خوبصورت‘‘ کے پروڈیوسر انیل کپور اور ان کی صاحبزادی ریہا کپور ہیں جبکہ فلم 19 ستمبر کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی ۔
واضح رہے کہ فواد خان پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ابھرتے ہوئے اداکار کے طور پر سامنے آئے ہیں جن کا ڈرامہ ’’زندگی گلزار ہے‘‘ نے پاکستان میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے کے بعد بھارت میں بھی ریلیز کے بعد وہاں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑھ دیئے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔